تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْجَر خارِجُ الْجَمْع" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْجَر خارِجُ الْجَمْع کے معانیدیکھیے

بَنْجَر خارِجُ الْجَمْع

banjar-KHaarij-ul-jama'बंजर-ख़ारिज-उल-जमा'

وزن : 2221212

  • Roman
  • Urdu

بَنْجَر خارِجُ الْجَمْع کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • وہ اوسر زمین جو لگان سے بری ہو

Urdu meaning of banjar-KHaarij-ul-jama'

  • Roman
  • Urdu

  • vo avsar zamiin jo lagaan se barii ho

English meaning of banjar-KHaarij-ul-jama'

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • fallow land exempt from revenue

बंजर-ख़ारिज-उल-जमा' के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह बंजर ज़मीन जो लगान से बरी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْجَر خارِجُ الْجَمْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْجَر خارِجُ الْجَمْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone