تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْیے کا بیٹا کُچھ سوچ کَر ہی گِرتا ہے" کے متعقلہ نتائج

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْیے کا بیٹا کُچھ سوچ کَر ہی گِرتا ہے کے معانیدیکھیے

بَنْیے کا بیٹا کُچھ سوچ کَر ہی گِرتا ہے

baniye kaa beTaa kuchh soch kar hii girtaa haiबनिये का बेटा कुछ सोच कर ही गिरता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَنْیے کا بیٹا کُچھ سوچ کَر ہی گِرتا ہے کے اردو معانی

  • چالاک یا مطلب پرست کا کوئی کام فائدے سے خالی نہیں ہوتا

Urdu meaning of baniye kaa beTaa kuchh soch kar hii girtaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • chaalaak ya matlabaprast ka ko.ii kaam faayde se Khaalii nahii.n hotaa

English meaning of baniye kaa beTaa kuchh soch kar hii girtaa hai

  • whatever clever people do, they have an axe to grind

बनिये का बेटा कुछ सोच कर ही गिरता है के हिंदी अर्थ

  • चालाक या स्वार्थसाधक का कोई कार्य लाभ से ख़ाली नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراعات

۱۔ (لفظاً) جانوروں کا باہم مل کر چرنا ، نگاہ رکھنا ، کن آنکھیوں سے دیکھنا

مراعات ہونا

نظرعنایت ہونا

مُراعات یافْتَہ

وہ جسے کوئی حق ، رعایت ، استثنا وغیرہ ملا ہو ۔

مُراعات یافتَہ طَبقَہ

معاشرہ کا وہ طبقہ جسے کوئی حق، رعایت یا استثنا وغیرہ حاصل ہو

مُراعاتی

مراعات سے منسوب یا متعلق ، مراعات والا ۔

مُراعاتی طَبقَہ

معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ، نوازے ہوئے افراد کا گروہ ۔

مُراعاتُ النَّظِیر

ایک شعری صنعت جس میں باہم مناسبت رکھنے والی چیزوں کا ایک جگہ ذکر کرتے ہیں مثلاً ایک شعر میں چمن، پھول، سبزے وغیرہ کا ذکر کرنا، اس کو صنعت تناسب بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْیے کا بیٹا کُچھ سوچ کَر ہی گِرتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْیے کا بیٹا کُچھ سوچ کَر ہی گِرتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone