تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنی نوعِ اِنْسان" کے متعقلہ نتائج

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنی نوعِ اِنْسان کے معانیدیکھیے

بَنی نوعِ اِنْسان

banii-nau'-e-insaanबनी-नौ'-ए-इंसान

اصل: عربی

وزن : 1222221

دیکھیے: بَنِی آدَم

بَنی نوعِ اِنْسان کے اردو معانی

مذکر

  • اولاد آدم، نوع انسان، بنی آدم، آدم و حوا کی نسل، انسان کی نسل، آدم زاد

شعر

English meaning of banii-nau'-e-insaan

Masculine

  • human race, humanity

बनी-नौ'-ए-इंसान के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • मानव जाति, मनुष्यों की जाति, मानव समष्टि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنی نوعِ اِنْسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنی نوعِ اِنْسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone