تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا بھاو" کے متعقلہ نتائج

سَلِیقَہ

طبیعت، سرشت، مزاج، تمیز

سَلِیقَہ آنا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ دار

باتمیز ، باشعور ، سمجھ رکھنے والا ، سُگھڑ .

سَلِیقَہ بَتانا

تمیز سِکھانا ، شعور پیدا کرنا .

سَلِیقَہ مَنْد

تمیز دار ، شائستہ ، نیک سرشت ، سگھڑ .

سَلِیقَہ آ جانا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ وَنْد

رک : سلیقہ مند .

سَلِیقَہ مَنْدی

تمیزداری، سگھڑپن، شائستگی، سلیقہ شعاری

سَلِیقَہ سِیکھنا

تمیز سیکھنا، شعور سیکھنا

سَلِیقَہ سِکھانا

تمیز سکھانا، شعور سکھانا

سَلِیقَہ شِعار

تمیز دار، سلیقہ مند، سُگھڑ

سَلِیقَہ شِعاری

تمیز داری، سلیقہ مندی، سگھڑپن، شائستگی

سَلِیقَہ کِی گُفْتُگُو

اخلاق یا تمیز کی باتیں

سَلِیقَۂ مَجْلِس

نشست و برخاست کا طریقہ ، آدابِ مجلس ، لوگوں کے ساتھ برتاؤ کا اچھّا طریقہ .

سَلِیقَۂ گُفْتُگُو

بات کرنے کا سلیقہ

بے سَلِیقَہ

بے شعور، بے تمیز، بے ڈھنگا

بَد سَلِیقَہ

پھوہڑ، بے شعور، بد تمیز

خوش سَلِیقَہ

باتمیز، سلیقہ شعار، سلیقہ مند، نیک اطوار، اچھے سلیقہ والا شخص

ہَر کَس سَلِیقَہ دارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر شخص کا مزاج مختلف ہوتا ہے

آبْ دَسْت کا بھی سَلِیقَہ نَہِیں

نہایت بد سلیقہ اور نادان ہے

ہُنَر سَلِیقَہ تیرے نَہِیں، لینا دینا میرے نَہِیں

بدسلیقہ اور پھوہڑ کے متعلق کہتے ہیں ۔

بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا

اس بد سلیقہ اور پھوہڑ کے لیے استہزا کے طور پر مستعمل ہے جو ایک معمولی چیز کی درستگی کی کوشش میں دوسری اہم چیز کو تباہ و برباد کردے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا بھاو کے معانیدیکھیے

بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا بھاو

bandar kyaa jaane adrak kaa bhaavबंदर क्या जाने अदरक का भाव

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا بھاو کے اردو معانی

  • معمولی آدمی اعلیٰ درجے کی چیزوں کی حیثیت نہیں جانتا، ناقدر شناس کو بڑی نعمت کی کیا قدر ہو سکتی ہے

    مثال جس کو حاشیہ بوسی بساط قرب کی میسر نہیں ہوئی وہ بعد کے خوف سے کیوں رونے لگا تھا بموجب مثل مشہور ہے بندر کیا جانے ادرک کا سواد۔ روپا ۔ ۔ ۔ عائشہ تو ایسا لاجواب کھانا بناتی ہے کہ کیا کہنے ، ۔ ۔ ۔ مگر بندر کیا جانے ادرک کا مزہ۔

Urdu meaning of bandar kyaa jaane adrak kaa bhaav

  • Roman
  • Urdu

  • maamuulii aadamii aalaa darje kii chiizo.n kii haisiyat nahii.n jaantaa, naaqadr shanaas ko ba.Dii neamat kii kyaa qadar saktii huy

English meaning of bandar kyaa jaane adrak kaa bhaav

  • to cast pearls before swine, an inferior person cannot appreciate superior things

बंदर क्या जाने अदरक का भाव के हिंदी अर्थ

  • साधारण व्यक्ति उत्तम की वस्तुओं का महत्व नहीं जानता, साधारण पहचान वाले को मुल्यवान वस्तु की क्या पहचान हो सकती है

    उदाहरण रुपा...आइशा तो ऐसा लाजवाब खाना बनाती है कि क्या कहने,....मगर बंदर क्या जाने आदि का स्वाद।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلِیقَہ

طبیعت، سرشت، مزاج، تمیز

سَلِیقَہ آنا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ دار

باتمیز ، باشعور ، سمجھ رکھنے والا ، سُگھڑ .

سَلِیقَہ بَتانا

تمیز سِکھانا ، شعور پیدا کرنا .

سَلِیقَہ مَنْد

تمیز دار ، شائستہ ، نیک سرشت ، سگھڑ .

سَلِیقَہ آ جانا

ڈھن٘گ آنا ، شعور پیدا ہونا ، طریقہ معلوم ہونا .

سَلِیقَہ وَنْد

رک : سلیقہ مند .

سَلِیقَہ مَنْدی

تمیزداری، سگھڑپن، شائستگی، سلیقہ شعاری

سَلِیقَہ سِیکھنا

تمیز سیکھنا، شعور سیکھنا

سَلِیقَہ سِکھانا

تمیز سکھانا، شعور سکھانا

سَلِیقَہ شِعار

تمیز دار، سلیقہ مند، سُگھڑ

سَلِیقَہ شِعاری

تمیز داری، سلیقہ مندی، سگھڑپن، شائستگی

سَلِیقَہ کِی گُفْتُگُو

اخلاق یا تمیز کی باتیں

سَلِیقَۂ مَجْلِس

نشست و برخاست کا طریقہ ، آدابِ مجلس ، لوگوں کے ساتھ برتاؤ کا اچھّا طریقہ .

سَلِیقَۂ گُفْتُگُو

بات کرنے کا سلیقہ

بے سَلِیقَہ

بے شعور، بے تمیز، بے ڈھنگا

بَد سَلِیقَہ

پھوہڑ، بے شعور، بد تمیز

خوش سَلِیقَہ

باتمیز، سلیقہ شعار، سلیقہ مند، نیک اطوار، اچھے سلیقہ والا شخص

ہَر کَس سَلِیقَہ دارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر شخص کا مزاج مختلف ہوتا ہے

آبْ دَسْت کا بھی سَلِیقَہ نَہِیں

نہایت بد سلیقہ اور نادان ہے

ہُنَر سَلِیقَہ تیرے نَہِیں، لینا دینا میرے نَہِیں

بدسلیقہ اور پھوہڑ کے متعلق کہتے ہیں ۔

بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا

اس بد سلیقہ اور پھوہڑ کے لیے استہزا کے طور پر مستعمل ہے جو ایک معمولی چیز کی درستگی کی کوشش میں دوسری اہم چیز کو تباہ و برباد کردے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا بھاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدَر کیا جانے اَدرَک کا بھاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone