تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدَر کی بَلا طَویلے کے سَر" کے متعقلہ نتائج

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَر کی بَلا طَویلے کے سَر کے معانیدیکھیے

بَنْدَر کی بَلا طَویلے کے سَر

bandar kii balaa tavele ke sarबंदर की बला तवेले के सर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَنْدَر کی بَلا طَویلے کے سَر کے اردو معانی

  • کسی کی ذمہ داری یا مصیبت دوسرے کے سر پر آن پڑنے کے محل پر مستعمل

Urdu meaning of bandar kii balaa tavele ke sar

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kii zimmedaarii ya musiibat duusre ke sar par aan pa.Dne ke par mastaamal

English meaning of bandar kii balaa tavele ke sar

  • remark made when someone is blamed for another's mistake or someone's responsibility is foisted on another

बंदर की बला तवेले के सर के हिंदी अर्थ

  • किसी की ज़िम्मेदारी या मुसीबत दूसरे के सर पर आन पड़ने के अवसर पर प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدَر کی بَلا طَویلے کے سَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدَر کی بَلا طَویلے کے سَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone