تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بندر کی آشنائی، گھر میں آگ لگائی" کے متعقلہ نتائج

گَگَن

لہر، موج

گَگن ہونا

ببہت بلند ہونا، اونچا ہونا، تارا ہو جانا

گَگَن کھیْلْنا

لہروں کا اُونچا اُٹھنا، پانی کا اٹھ کر موجیں مارنا، نہایت اُونچا اُچھلنا، بہتے ہوئے پانی یا ندی وغیرہ اچھلنا

گگن کے بچے والی مرغی

سات سہیلیوں کا گُچّھا، پروین، عقد ثُریّا

گَنگَن

آسمان، فلک

گانگَن

ایک قسم کا پھوڑا یا پھنسی جس کا من٘ہ بند ہو، کھکرالی جو بغل اور جانگھ میں ہو جاتی ہے، دُن٘بل

gigantesque

دیو کے شایانِ شان

غُوغاں

شیر خوار یا نوزائیدہ بچّوں کے بولنے کی بے معنی آواز.

gigantic

عَظِیم

gigantism

طب: غیر فطری جسامت، خصوصاً ہارمونوں کی غیر متوازن، ریزش یا پودوں میں لونیوں کی زیادتیوں سے غیرمعمولی افزائش۔.

gegenschein

شمسِ کاذِب

گَنگا نَہائے

بڑا پاپ کٹا، بڑی مہم طے ہوئی ؛ بڑا پُن یا ثواب کمایا .

نِیلا گَگَن

نیلا آسمان ؛ مراد : صاف اور بے ابر آسمان ۔

نِیل گَگَن

نیلا آسمان، صاف، بے ابر آسمان، بالکل صاف آسمان

گاجِنگ رَوڈ

(آب کاری) وہ آلہ جس سے پیپوں کی گنجائش ناپتے ہیں.

gauging

ماپ

geognosy

علمِ تَرکیبُ الارض

غُنغُنانا

آہستہ اور دھیمے سُروں میں کچھ گانا، گُنگُنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بندر کی آشنائی، گھر میں آگ لگائی کے معانیدیکھیے

بندر کی آشنائی، گھر میں آگ لگائی

bandar kii aashnaa.ii, ghar me.n aag lagaa.iiबंदर की आशनाई, घर में आग लगाई

نیز - بندر کی آشنائی کیا, بندر کی کیا آشنائی

ضرب المثل

بندر کی آشنائی، گھر میں آگ لگائی کے اردو معانی

  • نادان سے دوستی کرنا گھر میں آگ لگانے کے برابر ہے
  • نادان کی دوستی سے نقصان ہوتا ہے یعنی بیوقوف شخص سے دوستی کرنے میں نقصان اٹھانا پڑتا ہے
  • بے مرو ت یا شریر کی دوستی کا کوئی فائدہ نہیں ہے
  • کسی عام یا بیوقوف آدمی سے کیا دوستی کرنا

बंदर की आशनाई, घर में आग लगाई के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख से मित्रता करना घर में आग लगाने के समान है
  • मूर्ख की मित्रता से हानि होती है अर्थात धूर्त से मित्रता करने में हानि उठानी पड़ती है
  • निष्ठुर या उजड्ड व्यक्ति की दोस्ती का कोई लाभ नहीं
  • किसी साधारण या धूर्त व्यक्ति से क्या मित्रता करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بندر کی آشنائی، گھر میں آگ لگائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بندر کی آشنائی، گھر میں آگ لگائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone