تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنْدَہ پَرْوَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَہ پَرْوَری کے معانیدیکھیے
بَنْدَہ پَرْوَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پالنے کا عمل، رعایا کے ساتھ حسن سلوک، احسان، عنایت
شعر
تری بندہ پروری سے مرے دن گزر رہے ہیں
نہ گلہ ہے دوستوں کا نہ شکایت زمانہ
بہ چشم نم تری درگاہ سے گیا فاروقؔ
خطا معاف کہ یہ بندہ پروری ہی تو ہے
بے بندگی بھی اس کی رہی بندہ پروری
ملتا رہا اگرچہ میں سائل نہیں رہا
English meaning of banda-parvarii
Noun, Feminine
- taking care of one's subordinates
बंदा-परवरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पोषने की क्रिया, जनता के साथ अच्छा वयवहार, एहसान, दया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنْدَہ پَرْوَری)
بَنْدَہ پَرْوَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔