تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَنْدَہ پَرْوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَہ پَرْوَر کے معانیدیکھیے
بَنْدَہ پَرْوَر کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- غلام پر مہربانی کرنے والا، غلام کا پالنے والا، بندہ نواز، حضور، خداوند، آقا، سردار، غلام پرور، عالی جاہ، ذرہ نواز، بندہ نواز، جناب عالی
- اگر کوئی اعلٰی درجہ کا یا برابر کا مخاطب ہو تو اس کو بھی اس لفظ سے خطاب کرتے ہیں
شعر
بے نیازی حد سے گزری بندہ پرور کب تلک
ہم کہیں گے حال دل اور آپ فرماویں گے کیا
بندہ پرور میں وہ بندہ ہوں کہ بہر بندگی
جس کے آگے سر جھکا دوں گا خدا ہو جائے گا
ہم نے تو پاس ادب میں بندہ پرور کہہ دیا
اور وہ سمجھے کہ سچ میں بندہ پرور ہو گئے
English meaning of banda-parvar
बंदा-पर्वर के हिंदी अर्थ
بَنْدَہ پَرْوَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَنْدَہ پَرْوَر)
بَنْدَہ پَرْوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔