تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بندہ نوازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بندہ نوازی کے معانیدیکھیے
بندہ نوازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اپنے چاہنے والوں اور عقیدت مندوں پر نظر کرم
شعر
طریق دلبری کافی نہیں ہر دل عزیزی کو
سلیقہ بندہ پرور چاہئے بندہ نوازی کا
نشہ میں جی چاہتا ہے بوسہ بازی کیجئے
اتنی رخصت دیجئے بندہ نوازی کیجئے
گو کہ تجھ لطف کے قابل دل رنجور نہیں
پر تری بندہ نوازی سے یہ کچھ دور نہیں
English meaning of banda-navaazii
Noun, Feminine
- gratitude, granting
बंदा-नवाज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अपने सेवकों और भक्तों पर कृपादृष्टि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بندہ نوازی)
بندہ نوازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔