تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدَۂ ناچِیز" کے متعقلہ نتائج

حَسَد

کسی کی نعمت کا زوال چاہنا، جلن، کینہ، بدخواہی (کرنا، رکھنا، ہونا کے ساتھ)

حَسَد پیشَہ

حاسد، کینہ ور

حَسَد کوشی

جلابا ، حسد کرنے کا عمل ، بدخوابی ، کِلَسنا .

حَسَدی

حاسد، بدخواہ، کینہ پرور

ہَشَد

ہندی موسیقی کا سب سے پہلا ُسر جو سب سے پست ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی ، کھرج ، شرج ۔

حَسَد کَرنا

حَسَد کھانا

حسد کرنا ، جلنا .

حَسَد رَکھنا

ہَنس دِلی

خوش دلی، خوش مزاجی

رَشْک و حَسَد

جلن، رقابت

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَۂ ناچِیز کے معانیدیکھیے

بَنْدَۂ ناچِیز

banda-e-naachiizबंदा-ए-नाचीज़

اصل: فارسی

وزن : 212221

بَنْدَۂ ناچِیز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کے سامنے اپنے کو عاجز کے طور پر پیش کرنا، اپنی ذات کو کوئی قدر نہ دینا

صفت

  • حقیر، بے وقعت

شعر

English meaning of banda-e-naachiiz

Noun, Masculine

  • a good-for-nothing, worthless person-said in modesty, humble person

बंदा-ए-नाचीज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विनीत और विवश सेवक, वक्ता अपने लिए कहता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدَۂ ناچِیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدَۂ ناچِیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone