تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بندۂ عشق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بندۂ عشق کے معانیدیکھیے
بندۂ عشق کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- محبت یا عشق کا غلام، محبوبہ کا غلام
شعر
بندۂ عشق حق ہے اپنے یہاں
تاج داروں میں تخت گیروں میں
مجھے کفر و دیں سے غرض نہیں کہ میں ایک بندۂ عشق ہوں
کوئی شیخ ہو کہ ہو برہمن مرا دور ہی سے سلام ہے
بندۂ عشق ہے ترا بیخودؔ
تجھ کو یا رب گواہ کرتا ہوں
English meaning of banda-e-'ishq
Persian, Arabic - Masculine
- man of love, slave to love or lover
बंदा-ए-'इश्क़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- प्रेम का बंदा, प्रेमिका का भक्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بندۂ عشق)
بندۂ عشق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔