تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْد بَنْد جُدا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

فاسِق

حسن و فلاح کے راستے سے منحرف ہو جانے والا، گنہ گار، بدکار، جھوٹھا، حرام کار، بے ایمان

فاسِقَہ

گنہگار عورت، بدکار عورت، زانیہ

فاسِقانَہ

فاسق جیسا ، ہوس پرستانہ.

فاسِقی

بدکاری ، آوارگی.

فاسِقِین

فاسق (رک) کی جمع ، بہت سے فاسق.

فاسِق و فاجِر

فسق و فجور کا مرتکب، گنہگار اور بدکار

بَیعَتِ فاسِق

oath of a hypocrite

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْد بَنْد جُدا کَرْنا کے معانیدیکھیے

بَنْد بَنْد جُدا کَرْنا

band band judaa karnaaबंद बंद जुदा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَنْد بَنْد جُدا کَرْنا کے اردو معانی

  • جوڑ جوڑ کاٹ ڈالنا، یا الگ کردینا، ٹکڑے ٹکڑے یا پارہ پارہ کرنا، حصے حصے کردینا

Urdu meaning of band band judaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jo.D jo.D kaaT Daalnaa, ya alag kardenaa, Tuk.De Tuk.De ya paaraapaaraa karnaa, hisse hisse kardenaa

English meaning of band band judaa karnaa

  • hack into pieces, unscrew all parts

बंद बंद जुदा करना के हिंदी अर्थ

  • जोड़ जोड़ काट डालना, या अलग कर देना, टुकड़े टुकड़े या पारा पारा करना, हिस्से हिस्से कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاسِق

حسن و فلاح کے راستے سے منحرف ہو جانے والا، گنہ گار، بدکار، جھوٹھا، حرام کار، بے ایمان

فاسِقَہ

گنہگار عورت، بدکار عورت، زانیہ

فاسِقانَہ

فاسق جیسا ، ہوس پرستانہ.

فاسِقی

بدکاری ، آوارگی.

فاسِقِین

فاسق (رک) کی جمع ، بہت سے فاسق.

فاسِق و فاجِر

فسق و فجور کا مرتکب، گنہگار اور بدکار

بَیعَتِ فاسِق

oath of a hypocrite

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْد بَنْد جُدا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْد بَنْد جُدا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone