تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَناوٹی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَناوٹی کے معانیدیکھیے
بَناوٹی کے اردو معانی
صفت
- نمائشی، مصنوعی، نقلی، اصلی کی ضد
- اوپری، باہری، دکھاؤ
- مکار، جعل ساز، دھوکے باز
شعر
میں سیدھی سادی زباں میں کروں ہوں ابھیوادن
مجھے بناوٹی جھوٹھے لقب نہیں آتے
انہوں نے آ کے کوئی حال تک نہیں پوچھا
بناوٹی ہی سہی اندمال سے بھی گئے
English meaning of banaavaTii
Adjective
- artificial, affected, unreal, counterfeit, hypocrite, insincere
- upper, outer, visible
- cheater, a person who acts dishonestly in order to gain an advantage, the con
बनावटी के हिंदी अर्थ
بَناوٹی کے مترادفات
بَناوٹی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَناوٹی)
بَناوٹی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔