تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَن کے جائے سَدا بَن میں نَہِیں رَہتے" کے متعقلہ نتائج

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَن کے جائے سَدا بَن میں نَہِیں رَہتے کے معانیدیکھیے

بَن کے جائے سَدا بَن میں نَہِیں رَہتے

ban ke jaa.e sadaa ban me.n nahii.n rahteबन के जाए सदा बन में नहीं रहते

ضرب المثل

Roman

بَن کے جائے سَدا بَن میں نَہِیں رَہتے کے اردو معانی

  • اس شخص کے لیے مستعمل ہے جو ترقی کرکے خوشحال اور دولتمند ہو جائے۔

Urdu meaning of ban ke jaa.e sadaa ban me.n nahii.n rahte

Roman

  • is shaKhs ke li.e mustaamal hai jo taraqqii karke Khushhaal aur daulatmand ho jaaye

बन के जाए सदा बन में नहीं रहते के हिंदी अर्थ

  • यह व्यक्ति के लिए प्रयुक्त होता है जो विकास करके समृद्ध और धनवान बन जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَن کے جائے سَدا بَن میں نَہِیں رَہتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَن کے جائے سَدا بَن میں نَہِیں رَہتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone