تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَن بِلاو" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں بَن بِلاو کے معانیدیکھیے

بَن بِلاو

ban-bilaavबन-बिलाव

اصل: ہندی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

بَن بِلاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جن٘گلی بلّا، بلی کی طرح کا یا اس سے کچھ بڑا اور مٹیالے رنگ کا، ایک جنگلی خونخواار جانور، جو اکثر جھاڑیوں میں چھپا رہتا ہے اور چڑیاں وغیرہ پکڑ کر کھاتا ہے

Urdu meaning of ban-bilaav

  • Roman
  • Urdu

  • janglii bula, billii kii tarah ka ya is se kuchh ba.Daa aur maTiyaale rang ka, ek janglii KhonaKhvaaar jaanvar, jo aksar jhaa.Diiyo.n me.n chhipaa rahtaa hai aur chi.Diyaa.n vaGaira paka.D kar khaataa hai

English meaning of ban-bilaav

Noun, Masculine

  • felis caracal, wild cat

बन-बिलाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिल्ली की तरह का, या उससे कुछ बड़ा और मटमैले रंग का एक जंगली हिंसक जंतु जो प्रायः झाड़ियों में रहता और चिड़ियाँ पकड़कर खाता है, जंगली बिल्ली या बिल्ला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَن بِلاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَن بِلاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone