تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَن بالَک بَھینس اور اُکھاری، جیٹھ ماس یہ چار دُکھاری" کے متعقلہ نتائج

دُکھاری

ایک بھونری جو گھوڑے کے ابرو کے اُوپر ہوتی ہے یہ بہت بڑا عیب ہے.

بَن بالَک بَھینس اور اُکھاری، جیٹھ ماس یہ چار دُکھاری

جیٹھ یعنی سخت گرمی کا مہینہ بچے، بھین٘س، جن٘گل اور اُکھاری یعنی گنّا کے لیے تکلیف دہ ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَن بالَک بَھینس اور اُکھاری، جیٹھ ماس یہ چار دُکھاری کے معانیدیکھیے

بَن بالَک بَھینس اور اُکھاری، جیٹھ ماس یہ چار دُکھاری

ban baalak bhai.ns aur ukhaarii, jeTh maas ye chaar dukhaariiबन बालक भैंस और उखारी, जेठ मास ये चार दुखारी

نیز : بَن بالَک اور بَھین٘س اُکھاری، جیٹھ ماس یہ چار دُکھاری, بَن بالَک اور بَھین٘س اُکھاری، جیٹھ ماس میں چار دُکھاری

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَن بالَک بَھینس اور اُکھاری، جیٹھ ماس یہ چار دُکھاری کے اردو معانی

  • جیٹھ یعنی سخت گرمی کا مہینہ بچے، بھین٘س، جن٘گل اور اُکھاری یعنی گنّا کے لیے تکلیف دہ ہوتا ہے
  • گرمی میں یہ چاروں تکلیف پاتے ہیں یعنی سوکھتے یا مرجھا جاتے ہیں

Urdu meaning of ban baalak bhai.ns aur ukhaarii, jeTh maas ye chaar dukhaarii

  • Roman
  • Urdu

  • jeTh yaanii saKht garmii ka mahiina bachche, bhains, jangal aur ukhaarii yaanii gunaa ke li.e takliifdeh hotaa hai
  • garmii me.n ye chaaro.n takliif paate hai.n yaanii suukhte ya murjhaa jaate hai.n

बन बालक भैंस और उखारी, जेठ मास ये चार दुखारी के हिंदी अर्थ

  • जेठ अर्थात अति गर्मी का महीना बच्चे, भैंस, जंगल और उखारी अर्थात गन्ना के लिए दुखदायक होता है
  • गरमी में ये चारों कष्ट पाते हैं अर्थात सूखते या विकल हो जाते हैं

    विशेष बन= कपास का खेत। उखारी= ऊख का खेत।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُکھاری

ایک بھونری جو گھوڑے کے ابرو کے اُوپر ہوتی ہے یہ بہت بڑا عیب ہے.

بَن بالَک بَھینس اور اُکھاری، جیٹھ ماس یہ چار دُکھاری

جیٹھ یعنی سخت گرمی کا مہینہ بچے، بھین٘س، جن٘گل اور اُکھاری یعنی گنّا کے لیے تکلیف دہ ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَن بالَک بَھینس اور اُکھاری، جیٹھ ماس یہ چار دُکھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَن بالَک بَھینس اور اُکھاری، جیٹھ ماس یہ چار دُکھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone