تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلَنْد" کے متعقلہ نتائج

ضَبْطی

قُرقی، جائداد وغیرہ بحقِّ سرکار ضبط ہو جانا، (مطلق) چھین لیا جانا

ضَبْطی ہونا

قرقی ہونا

ضَبْطیٔ جائِداد

(قانون) جائداد کی ضبطی ، ضبطی وہ سزا ہے کہ نسبتِ مالکان جائداد بعض افعالِ ناجائز پر لاحق کی جاتی ہے ، اکثر یہ سزا بعلّتِ جرائم خلاف ورزی باسرکار و بغاوت میں دیجاتی ہے

ضَبْطی کا حُکْم

confiscation order

ضَبْطی میں آنا

مال یا جائداد کا فرق ہونا ، چھن جانا ، ضبط ہو جانا ۔

رَبِیعِ ضَبْطی

(کاشت کاری) ربیع کی فصل کی ذیلی پیداوار جو تقریباً پندرہ قسم کی ہوتی ہے جس میں کُسم ، خربوزہ اور لہسن پیاز بطور خاص ہیں.

خود ضَبْطی

اپنی خواہشات کو قابو میں کرنے عمل.

گِرْوی ضَبْطی

گروی چیز کا ضبط کر لینا.

قابِلِ ضَبْطی

ضبط کرنے کے لائق

حُکْمِ ضَبْطی

دی ہوئی چیز کے لے لینے کا حکم، مال و جائداد کے قرق ہونے کا حکم

مالِ ضَبْطی

قرق کیا ہوا مال ، قرق شدہ مال.

خَرِیفِ ضَبْطی

(کاشت کاری) خریف کی فصل کی ذیلی پیداوار از قسم ترکاری وغیرہ جو تعداد میں تقریباً پینالیس قِسم کی ہوتی ہے.

نا قابِلِ ضَبْطی

वह रक़म या जाइदाद आदि जिसकी ज़ब्ती न हो सके

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلَنْد کے معانیدیکھیے

بَلَنْد

balandबलंद

نیز : بُلَنْد

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

بَلَنْد کے اردو معانی

صفت

  • اونچا، رفیع، بالا، لمبا، دراز

    مثال جس تھیں ویٹھا سو گہ آننداونچی بیٹھی صدر بلند ۱۵۰۳، نوسرہار ( اردو ادب ، ۱۶، ۲، ۶۷ ) گدا و شاہ برابر ہے خاک کے نیچےلحد میں ساتھ یہ قصر بلنہ بام نہیں

  • عالی، ممتاز، برتر (جس کو ہر شخص نہ پہنچ سکے)
  • بھاری، پرشور (کسی بھی چیز کی آواز وغیرہ کے ساتھ)
  • جو اوج یا ترقی پر ہو
  • مغل باشاہ اکبر اعظم کی ایجاد کر دہ ایک زنجیر جو ہاتھی کو بھاگنے سے روکتی ہے

اسم، مذکر

  • سراچے کا بانس

شعر

Urdu meaning of baland

  • Roman
  • Urdu

  • u.unchaa, rafii, baala, lambaa, daraaz
  • aalii, mumtaaz, bartar (jis ko har shaKhs na pahunch sake
  • bhaarii, purshor (kisii bhii chiiz kii aavaaz vaGaira ke saath
  • jo auj ya taraqqii par ho
  • muGal baashaah akbar-e-aazam kii i.ijaad kar dah ek zanjiir jo haathii ko bhaagne se roktii hai
  • saraache ka baans

English meaning of baland

Adjective

Noun, Masculine

  • tent bamboo, strong fibrous bamboo

बलंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऊँचा, उच्च, विशाल

    उदाहरण आफ़ताब पहाड़ की बलंद चोटियों से नुमूदार हुआ

  • श्रेष्ठ, प्रतिष्ठित, उत्कृष्ट (जिसको हर व्यक्ति न पहुँच सके)
  • भारी, शोर से भरा (किसी भी चीज़ की आवाज़ इत्यादि के साथ)
  • जो ऊँचाई या तरक़्क़ी पर हो
  • मुग़ल बाशाह अकबर महान के द्वारा अविष्कृत एक ज़ंजीर जो हाथी को भागने से रोकती है

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सराचे का बाँस

    विशेष सराचा= लंबा, मोटा और मज़बूत रेशेदार बाँस जो सामान्यतः तंबुओं में लगाया जाता है

بَلَنْد کے مترادفات

بَلَنْد کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ضَبْطی

قُرقی، جائداد وغیرہ بحقِّ سرکار ضبط ہو جانا، (مطلق) چھین لیا جانا

ضَبْطی ہونا

قرقی ہونا

ضَبْطیٔ جائِداد

(قانون) جائداد کی ضبطی ، ضبطی وہ سزا ہے کہ نسبتِ مالکان جائداد بعض افعالِ ناجائز پر لاحق کی جاتی ہے ، اکثر یہ سزا بعلّتِ جرائم خلاف ورزی باسرکار و بغاوت میں دیجاتی ہے

ضَبْطی کا حُکْم

confiscation order

ضَبْطی میں آنا

مال یا جائداد کا فرق ہونا ، چھن جانا ، ضبط ہو جانا ۔

رَبِیعِ ضَبْطی

(کاشت کاری) ربیع کی فصل کی ذیلی پیداوار جو تقریباً پندرہ قسم کی ہوتی ہے جس میں کُسم ، خربوزہ اور لہسن پیاز بطور خاص ہیں.

خود ضَبْطی

اپنی خواہشات کو قابو میں کرنے عمل.

گِرْوی ضَبْطی

گروی چیز کا ضبط کر لینا.

قابِلِ ضَبْطی

ضبط کرنے کے لائق

حُکْمِ ضَبْطی

دی ہوئی چیز کے لے لینے کا حکم، مال و جائداد کے قرق ہونے کا حکم

مالِ ضَبْطی

قرق کیا ہوا مال ، قرق شدہ مال.

خَرِیفِ ضَبْطی

(کاشت کاری) خریف کی فصل کی ذیلی پیداوار از قسم ترکاری وغیرہ جو تعداد میں تقریباً پینالیس قِسم کی ہوتی ہے.

نا قابِلِ ضَبْطی

वह रक़म या जाइदाद आदि जिसकी ज़ब्ती न हो सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone