تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلَنْد پَرْواز" کے متعقلہ نتائج

پِچْھواڑا

گھر کا پچھلا حصہ

پِچْھواڑے

(مکان کے) عقب میں ، پشت کی جانب ، پیچھے کی طرف ، پڑوس میں.

پِیچْھواڑا

رک : پچھواڑا .

خُدائی کے پِچْھواڑے

بہت دُور ، آبادی سے پَرے ، نظروں سے اوجھل ، اللہ میاں کے پِچھواڑے.

اَللہ مِیاں کے پِچھواڑے

اَگْواڑے پِچْھواڑے

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلَنْد پَرْواز کے معانیدیکھیے

بَلَنْد پَرْواز

baland-parvaazबलंद-परवाज़

اصل: فارسی

بَلَنْد پَرْواز کے اردو معانی

صفت

  • اونچا اڑنے والا، عالی خیال، بلند خیال، گہری فکر والا
  • (مجازاً) نظم یا نثر میں اعلیٰ خیالات کا اظہار کرنے والا ، عالی دماغ ، خیال ، عالی فکر
  • اون٘چا اڑنے والا.

English meaning of baland-parvaaz

Adjective

  • soaring high, ambitious, sublime

बलंद-परवाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऊँचा उड़ने वाला, बलंद ख़याल, उच्चाशय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلَنْد پَرْواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلَنْد پَرْواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone