تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلَنْد آواز" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلَنْد آواز کے معانیدیکھیے

بَلَنْد آواز

baland- aavaazबलंद-आवाज़

اصل: فارسی

بَلَنْد آواز کے اردو معانی

صفت

  • اون٘چی آواز والا.
  • جس کی آواز بلند ہو یا زوردار ہو، زور سے بولنے والا، زوردار بات کہنے والا، ون٘چی آواز والا

English meaning of baland- aavaaz

Adjective

  • loud, stentorian

बलंद-आवाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी आवाज़ ऊँची अथवा ज़ोरदार हो, ज़ोर से बोलने वाला, ज़ोरदार बात कहने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلَنْد آواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلَنْد آواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone