تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَلَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَلَد کے معانیدیکھیے
وزن : 12
اشتقاق: بَلَدَ
بَلَد کے اردو معانی
عربی - اسم، مذکر
- ۱. شہر ، بستی.
- ۲، رک : بلدہ نمبر ۲.
فارسی - صفت، مذکر
- ۱ . واقف ، جاننے والا.
- ۲. رہنما ، رہبر.
سنسکرت - اسم، مذکر
- ۱. (لفظاً) طاقت دینے والا ، (مراداً) بیل تر گاو سین٘گ والا جانور.
- ۲، سین٘گ والے جانور ، لدو بیل
English meaning of balad
Arabic - Noun, Masculine
- city, town, country, region
Persian - Adjective, Masculine
- knowing, au fait, familiar
- leader
Sanskrit - Noun, Masculine
- one endowing power
- ox, bull, bullock
बलद के हिंदी अर्थ
अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बस्ती, नगर, शहर, क्षेत्र, देश
फ़ारसी - विशेषण, पुल्लिंग
- पथ-प्रदर्शक, रहबर, रहनुमा, नेता
- वाक़िफ़, जानने वाला
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- जीवक नामक वृक्ष
- (शाब्दिक) ताक़त देने वाला, बलदायक
- सींग वाले जानवर
- बैल
بَلَد کے قافیہ الفاظ
بَلَد کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَلَد)
بَلَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔