تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَلا نَصِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَلا نَصِیب کے معانیدیکھیے
بَلا نَصِیب کے اردو معانی
صفت
- بد قسمت، آفت رسیدہ، جس کی تقدیر ہی میں مصیبت لکھی ہو
شعر
اے دل وہ تجھ سے کہتے ہیں میری بلا ملے
ایسے ترے نصیب کہاں اے بلا نصیب
رئیسؔ ہم جو سوئے کوچۂ حبیب چلے
ہمارے ساتھ ہزاروں بلا نصیب چلے
ہنسو نہ کھول کے زلفیں بلا نصیبوں پر
بلا نصیب جہاں میں تمہارا سر بھی ہے
English meaning of balaa-nasiib
Adjective
- unfortunate, overwhelmed with calamity
बला-नसीब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसके भाग्य में आपत्तियाँ ही आपत्तियाँ हों, जिस की तक़दीर ही में मुसीबत लिखी हो, अभागा, भाग्यहीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَلا نَصِیب)
بَلا نَصِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔