تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَلا کَشانِ مُحبت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَلا کَشانِ مُحبت کے معانیدیکھیے
بَلا کَشانِ مُحبت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ عاشق جو فراق کے غم میں مبتلا ہوتے ہیں
شعر
بلا کشان محبت میں ہے شمار مرا
یہ انکشاف تو مجھ پر کبھی ہوا ہی نہیں
جو گزری مجھ پہ مت اس سے کہو ہوا سو ہوا
بلا کشان محبت پہ جو ہوا سو ہوا
مسافران حرم کو خبر نہیں اب تک
بلا کشان محبت کہاں سے گزرے ہیں
English meaning of balaa-kashaan-e-mohabbat
Persian, Arabic - Adjective
- lovers suffering from pangs of separation
बला-कशान-ए-मोहब्बत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- प्रेम पीड़ित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَلا کَشانِ مُحبت)
بَلا کَشانِ مُحبت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔