تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَل سُوں نامی ہو گئے رستم اَرْجن بھیم، بَل بِن کَیسی حاکمی کَہہ گئے سانچ حکیم" کے متعقلہ نتائج

بِھیم

خوف دلانے والا، دہشت دلانے والا، ڈرانے والا

بِھیم رُت

(موسیقی) راگ راگنیاں گانے کے لیے سال کی تقسیم ، چھ فصلوں میں سے پان٘چویں فصل .

بھِیم راج

۱. دو ہرے تاج نما سر کا شکاری پرندہ جس کی نسل نیپال بھوٹان سے ہندوستان لائی گئی ؛ ہندوستان کا نقل اتارنے والا پرندہ ؛ لاط : Edolius malabaricus

بِھیم دَوادْشی

ماگھ کے مہینے کی بارھویں شدھی

بھیم پلاسی

ایک راگ کا نام

بِھیْم سَیْنی

ایک قسم کا کافور

بِھیم جَنانی

دریائے گنگا

بھِیم کا اَکھاڑا

بڑا اکھاڑا، پہلوانوں کا اکھاڑا

بھِیما

درگا کی ایک شکل

بِھیمْسی

رک : بھیم سین.

بھِیمکَر

خوفناک ؛ ایک قسم کا اُلّو ؛ ایک قسم کا عقاب .

بِھیمْرا تَھل

دکن کے ایک مقام کا نام جہاں کے گھوڑے مشہور ہیں.

بھَیمْڑا پَسارْنا

بچّے کا بُری طرح سے من٘ہ بنا بنا کر رونا.

بھِیم رَتھی

(ادبیات میں) ایک دہشت ناک رات ، انسان کی زندگی کے سترویں سال میں ساتویں مہینے کی ساتیں رات (یعنی انسان کی عمر طبعی کی مدت) انتہائی ضعیفی ؛ مٹھایا.

بَہَم

مجتمع، یکجا، ملے ہوئے، ایک دوسرے کے ساتھ

باہَم

آپس میں، ساتھ ساتھ یکجا، شرکت میں، مل جل کر، میل ملاپ، ایک ساتھ

بھام

روشنی ، چمک ، نور ، تجلی ، جلوہ تاب ، درخشانی ؛ سورج ، آفتاب .

بَھم

کن٘ویں وغیرہ میں کسی چیز کے زور سے گر نے کی آواز.

بِھم

بھیم کی تخفیف

بُھوم

دنیا، زمین، طبق زمینی، مٹی، خطۂ زمین، ملک، قلمرو، جگہ، محل وقوع، ریاست، مملکت، کمرہ، (اقلیدس) مثلث یا دیگر اشکال کا قاعدہ، (ہیئت) واحد کی علامت

بَہِیم

حیوان، جانور، مویشی

بَہائِم

چوپائے، چار پانو کے جانور

بَاِیں ہَم

رک : بایں ہمہ

بھِیْکْ مَاْنْگَیْں اَوْر پُوچَھْیںْ گَاؤُں کِیْ جَمْعْ

فقیر ہو کر تحکمانہ لہجہ میں بات کرنا، حالت ذَلیل اور حوصلہ بڑا، اپنی حیثیت بھول کر بات کرنا

بُھو مائی

سورج دیوی ، سورج کی بیوی کا سایہ (سورج کو جسمانی اوصاف دے کر انسان سمجھتے ہوئے تانیث بنائی گئی ہے) .

بھائی مِیاں

بھائی سے خطاب کا کلمہ.

راجا بِھیم کی قَضا رام کی رَضا

جب موت آتی ہے تو بڑے بڑے نہیں بچ سکتے

باہَم چَشْمَک کرنا

ایک دوسرے کو آنکھ کا اشارہ کرنا

بَھوم وار

من٘گل ، سہ شن٘بہ .

بُھوم دار

زمیندار، مالک زمین، حاکم اعلیٰ

بُھوم دان

رک : بھودان .

بُھوم کَدَم

کَدَم (رک) کی تیسری قسم ، یہ درخت بڑا ہوتا ہے ، پتے پان کی شکل کے پھول جنگلی بیر سے کچھ بڑے باہر سے سفید اندر سے زرد ہوتے ہیں اسے بطور دوا استعمال کرتے ہیں .

بُھوم بھائی

ایک ہی اراضی کے دو مالکانہ حق دار ؛ ہم وطن .

بُھوم داہا

جلا کر خاک شدہ (لاش) .

باہَم دِگَر

باہمی طور پر، ایک دوسرے سے مل کر

باہَمْ دِیگَر

آپس میں، ایک دوسرے کے ساتھ یا مقابلے میں

بَہَم رَسِیدَہ

تلاش کر کے لایا ہوا، جمع کیا ہوا

بُھومی دان

( لفظاً) زمین کی شکل میں دان یا قربانی یا نذرانہ ، (اصلاحاً) زمینداروں کی سیاسی جماعت کی امداد کے لئے عطیات دینے کی ایک تحریک.

باہَم دَسْت و گِریباں

at loggerheads (with)

بَہْمَہ وُجُوہ

in every respect, in very way

باہَمی ہَلاکَت خیز

internecine

بَہَم پَہُنچْنا

بہم پہنچانا کا لازم

بَہَم پَہُنّچانا

مہیا کرنا، فراہم کرنا

باہَم کا

آپس کا، طرفین کا، ایک دوسرے کا

باہَم کی

آپس کی، طرفین کی، ایک دوسرے کی

بُھوم تَلے

زمین کے نیچے، تہ زمینی

بَہَم ہونا

بہم کرنا (رک) کا لازم.

باہَم ہونا

مجمتمع ہونا، متصل ہونا، یکجا ہونا

بَہَم رَہْنا

اکٹھا رہنا، یکجا اور مجتمع رہنا، قریب رہنا.

بَہَم کَرنا

حاصل کرنا، پیدا کرنا، مہیا کرنا.

باہَم کَرْنا

باہم ہونا جس کا یہ تعدیہ ہے

بھوم بَرَک سول

ایک مرض جس میں گھوڑے کے پیٹ میں درد ہوتا ہے ، گھوڑا کھڑا رہتا ہے اور کچھ نہیں کھاتا اور بدن گرم رہتا ہے اور لید و بول نہیں کرتا اکثر شکم کی طرف دیکھتا ہے.

بُھوم بار

Tuesday.

بُھوم پال

بھوپال

بُھوم چال

رک : بھوچال .

بھَیمْڑا

بد شکل .

بَہَم رَسی

رک: بہم رسانی.

بَھمْبھوڑْنا

دان٘تون سے کاٹ کاٹ کر کھانا، نوچنا، حملہ آور ہونا، کاٹنا، چیرنا، زخمی کرنا، چمٹنا یا پیچھے پڑ جانا، نوچ کھسوٹ کرنا

بُھوم ہارا

کسی زمین پر مشترک قبضہ یا سکونت رکھنے والا .

بَہَم رَسانی

فراہمی، دستیابی، مہیا کرنے کی صورت حال

اردو، انگلش اور ہندی میں بَل سُوں نامی ہو گئے رستم اَرْجن بھیم، بَل بِن کَیسی حاکمی کَہہ گئے سانچ حکیم کے معانیدیکھیے

بَل سُوں نامی ہو گئے رستم اَرْجن بھیم، بَل بِن کَیسی حاکمی کَہہ گئے سانچ حکیم

bal suu.n naamii ho ga.e rustam arjun bhiim, bal bin kaisii haakimii kah ga.e saanch hakiimबल सूँ नामी हो गए रुस्तम अर्जुन भीम, बल बिन कैसी हाकिमी कह गए साँच हकीम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَل سُوں نامی ہو گئے رستم اَرْجن بھیم، بَل بِن کَیسی حاکمی کَہہ گئے سانچ حکیم کے اردو معانی

  • شہرت اور حکومت طاقت ہی کے بدولت حاصل ہوتی ہے
  • طاقت کی وجہ سے جہاں میں رستم ارجن اور بھیم کام نام ہے اور بغیر اس کے دنیا میں حکومت نہیں ہو سکتی، جس کی لاٹھی اس کی بھینس

Urdu meaning of bal suu.n naamii ho ga.e rustam arjun bhiim, bal bin kaisii haakimii kah ga.e saanch hakiim

  • Roman
  • Urdu

  • shauhrat aur hukuumat taaqat hii ke badaulat haasil hotii hai
  • taaqat kii vajah se jahaa.n me.n rustam arjun aur bhiim kaam naam hai aur bagair is ke duniyaa me.n hukuumat nahii.n ho saktii, jis kii laaThii us kii bhains

बल सूँ नामी हो गए रुस्तम अर्जुन भीम, बल बिन कैसी हाकिमी कह गए साँच हकीम के हिंदी अर्थ

  • प्रसिद्धि और सत्ता बल ही से प्राप्त होती है
  • बल के कारण संसार में रुस्तम अर्जुन एवं भीम का नाम है और बिना इसके संसार में हुकूमत नहीं हो सकती, जिसकी लाठी उसकी भैंस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِھیم

خوف دلانے والا، دہشت دلانے والا، ڈرانے والا

بِھیم رُت

(موسیقی) راگ راگنیاں گانے کے لیے سال کی تقسیم ، چھ فصلوں میں سے پان٘چویں فصل .

بھِیم راج

۱. دو ہرے تاج نما سر کا شکاری پرندہ جس کی نسل نیپال بھوٹان سے ہندوستان لائی گئی ؛ ہندوستان کا نقل اتارنے والا پرندہ ؛ لاط : Edolius malabaricus

بِھیم دَوادْشی

ماگھ کے مہینے کی بارھویں شدھی

بھیم پلاسی

ایک راگ کا نام

بِھیْم سَیْنی

ایک قسم کا کافور

بِھیم جَنانی

دریائے گنگا

بھِیم کا اَکھاڑا

بڑا اکھاڑا، پہلوانوں کا اکھاڑا

بھِیما

درگا کی ایک شکل

بِھیمْسی

رک : بھیم سین.

بھِیمکَر

خوفناک ؛ ایک قسم کا اُلّو ؛ ایک قسم کا عقاب .

بِھیمْرا تَھل

دکن کے ایک مقام کا نام جہاں کے گھوڑے مشہور ہیں.

بھَیمْڑا پَسارْنا

بچّے کا بُری طرح سے من٘ہ بنا بنا کر رونا.

بھِیم رَتھی

(ادبیات میں) ایک دہشت ناک رات ، انسان کی زندگی کے سترویں سال میں ساتویں مہینے کی ساتیں رات (یعنی انسان کی عمر طبعی کی مدت) انتہائی ضعیفی ؛ مٹھایا.

بَہَم

مجتمع، یکجا، ملے ہوئے، ایک دوسرے کے ساتھ

باہَم

آپس میں، ساتھ ساتھ یکجا، شرکت میں، مل جل کر، میل ملاپ، ایک ساتھ

بھام

روشنی ، چمک ، نور ، تجلی ، جلوہ تاب ، درخشانی ؛ سورج ، آفتاب .

بَھم

کن٘ویں وغیرہ میں کسی چیز کے زور سے گر نے کی آواز.

بِھم

بھیم کی تخفیف

بُھوم

دنیا، زمین، طبق زمینی، مٹی، خطۂ زمین، ملک، قلمرو، جگہ، محل وقوع، ریاست، مملکت، کمرہ، (اقلیدس) مثلث یا دیگر اشکال کا قاعدہ، (ہیئت) واحد کی علامت

بَہِیم

حیوان، جانور، مویشی

بَہائِم

چوپائے، چار پانو کے جانور

بَاِیں ہَم

رک : بایں ہمہ

بھِیْکْ مَاْنْگَیْں اَوْر پُوچَھْیںْ گَاؤُں کِیْ جَمْعْ

فقیر ہو کر تحکمانہ لہجہ میں بات کرنا، حالت ذَلیل اور حوصلہ بڑا، اپنی حیثیت بھول کر بات کرنا

بُھو مائی

سورج دیوی ، سورج کی بیوی کا سایہ (سورج کو جسمانی اوصاف دے کر انسان سمجھتے ہوئے تانیث بنائی گئی ہے) .

بھائی مِیاں

بھائی سے خطاب کا کلمہ.

راجا بِھیم کی قَضا رام کی رَضا

جب موت آتی ہے تو بڑے بڑے نہیں بچ سکتے

باہَم چَشْمَک کرنا

ایک دوسرے کو آنکھ کا اشارہ کرنا

بَھوم وار

من٘گل ، سہ شن٘بہ .

بُھوم دار

زمیندار، مالک زمین، حاکم اعلیٰ

بُھوم دان

رک : بھودان .

بُھوم کَدَم

کَدَم (رک) کی تیسری قسم ، یہ درخت بڑا ہوتا ہے ، پتے پان کی شکل کے پھول جنگلی بیر سے کچھ بڑے باہر سے سفید اندر سے زرد ہوتے ہیں اسے بطور دوا استعمال کرتے ہیں .

بُھوم بھائی

ایک ہی اراضی کے دو مالکانہ حق دار ؛ ہم وطن .

بُھوم داہا

جلا کر خاک شدہ (لاش) .

باہَم دِگَر

باہمی طور پر، ایک دوسرے سے مل کر

باہَمْ دِیگَر

آپس میں، ایک دوسرے کے ساتھ یا مقابلے میں

بَہَم رَسِیدَہ

تلاش کر کے لایا ہوا، جمع کیا ہوا

بُھومی دان

( لفظاً) زمین کی شکل میں دان یا قربانی یا نذرانہ ، (اصلاحاً) زمینداروں کی سیاسی جماعت کی امداد کے لئے عطیات دینے کی ایک تحریک.

باہَم دَسْت و گِریباں

at loggerheads (with)

بَہْمَہ وُجُوہ

in every respect, in very way

باہَمی ہَلاکَت خیز

internecine

بَہَم پَہُنچْنا

بہم پہنچانا کا لازم

بَہَم پَہُنّچانا

مہیا کرنا، فراہم کرنا

باہَم کا

آپس کا، طرفین کا، ایک دوسرے کا

باہَم کی

آپس کی، طرفین کی، ایک دوسرے کی

بُھوم تَلے

زمین کے نیچے، تہ زمینی

بَہَم ہونا

بہم کرنا (رک) کا لازم.

باہَم ہونا

مجمتمع ہونا، متصل ہونا، یکجا ہونا

بَہَم رَہْنا

اکٹھا رہنا، یکجا اور مجتمع رہنا، قریب رہنا.

بَہَم کَرنا

حاصل کرنا، پیدا کرنا، مہیا کرنا.

باہَم کَرْنا

باہم ہونا جس کا یہ تعدیہ ہے

بھوم بَرَک سول

ایک مرض جس میں گھوڑے کے پیٹ میں درد ہوتا ہے ، گھوڑا کھڑا رہتا ہے اور کچھ نہیں کھاتا اور بدن گرم رہتا ہے اور لید و بول نہیں کرتا اکثر شکم کی طرف دیکھتا ہے.

بُھوم بار

Tuesday.

بُھوم پال

بھوپال

بُھوم چال

رک : بھوچال .

بھَیمْڑا

بد شکل .

بَہَم رَسی

رک: بہم رسانی.

بَھمْبھوڑْنا

دان٘تون سے کاٹ کاٹ کر کھانا، نوچنا، حملہ آور ہونا، کاٹنا، چیرنا، زخمی کرنا، چمٹنا یا پیچھے پڑ جانا، نوچ کھسوٹ کرنا

بُھوم ہارا

کسی زمین پر مشترک قبضہ یا سکونت رکھنے والا .

بَہَم رَسانی

فراہمی، دستیابی، مہیا کرنے کی صورت حال

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَل سُوں نامی ہو گئے رستم اَرْجن بھیم، بَل بِن کَیسی حاکمی کَہہ گئے سانچ حکیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَل سُوں نامی ہو گئے رستم اَرْجن بھیم، بَل بِن کَیسی حاکمی کَہہ گئے سانچ حکیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone