تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَل پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَل پَڑْنا کے معانیدیکھیے

بَل پَڑْنا

bal pa.Dnaaबल पड़ना

محاورہ

مادہ: بَل

Roman

بَل پَڑْنا کے اردو معانی

  • فرق ہونا

    مثال خریدنے اور بیچنے میں بڑا بل پڑ جاتا ہے۔

  • رکاوٹ ہونا
  • کجی ہوجانا
  • شکن پڑنا، ہٹ پیدا ہو جانا
  • حساب میں کمی بیشی ہونا، میزان نہ ملنا
  • بگاڑ پڑنا، ان بن ہونا، نفاق ہونا
  • پیچیدگی پیدا ہونا، خرابی آنا

    مثال کچھ ایسا بل پڑنا کہ کامیابی نہ ہوئی۔

Urdu meaning of bal pa.Dnaa

Roman

  • farq honaa
  • rukaavaT honaa
  • kajii hojaana
  • shikan pa.Dnaa, hiT paida ho jaana
  • hisaab me.n kamii beshii honaa, miizaan na milnaa
  • bigaa.D pa.Dnaa, in bin honaa, nafaaq honaa
  • pechiidgii paida honaa, Kharaabii aanaa

English meaning of bal pa.Dnaa

  • become broken
  • have convulsive pain, be twisted
  • becoming perplexed, confused

बल पड़ना के हिंदी अर्थ

  • अंतर होना, फ़र्क़ होना

    उदाहरण ख़रीदने और बेचने में बड़ाबल पड़ जाता है

  • रुकावट हो जाना
  • टेढ़ पन होना
  • शिकन पड़ना, हठ उत्पन्न हो जाना
  • हिसाब में कमी बेशी होना, तराज़ू का न मिलना
  • बिगाड़ पड़ना, अन-बन होना, मन में खोट होना
  • उलझाव उत्पन्न होना, ख़राबी आना

    उदाहरण कुछ ऐसा बल पड़ा कि कामयाबी न हुई।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہَنَّمی

جہنم سے منسوب یا متعلق، ایسا شخص جو جہنم کا سزاوار ہو، دوزخی، گنہ گار

جَہان نُما

جس سے یا جس میں دنیا کے مناظر دکھائی دیں (اکثر آئینہ یا جام کے ساتھ مستعمل) ؛ بلند مینار وغیرہ جس سے دور تک کا منظر دیکھا جاسکے.

جَہان نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

جَہاں نُما

خیمہ وخرگاہ، ایک طرف بادشاہ کے جہاں نما کھڑے ہوئے

جَہاں نُمائی

دنیا کے مناظر دکھانا ، دنیا کے حالات سے آگاہ کرنا.

رشوت خور جہنمی ہے

رشوت کھانے والا دوزخ میں جائے گا، رشوت کی مذمت ہے

حاضِر گِیری دُور جَہَنَّمی

بُرے آدمی کی نسبت کہتے ہیں جو حاضر غائب سب کو گالیاں دے.

جامِ جَہاں نُما

۰۱ رک : جام جم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَل پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَل پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone