تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بکْری کَرے گھاس سے یاری تو کھانے کَہاں جائے" کے متعقلہ نتائج

دِیوانْگی

ہوش و ہواس گم ہو جانے کا عالم، مجنوں یا پاگل ہونے کی کیفیت، بدحواسی، جنون، سودا، وحشت

دوانگی

نِیم دِیوانگی

تھوڑا سا پاگل پن ، دیوانوں جیسی حالت ، پاگلوں کی سی کیفیت ؛ (مجازاً) وحشت ۔

عَالَمِ دِیْوَانْگِی

ہوش و ہواس گم ہو جانے کا عالم

باعِثِ دِیوانْگی

cause of madness

اردو، انگلش اور ہندی میں بکْری کَرے گھاس سے یاری تو کھانے کَہاں جائے کے معانیدیکھیے

بکْری کَرے گھاس سے یاری تو کھانے کَہاں جائے

bakrii kare ghaas se yaarii to khaane kahaa.n jaa.eबकरी करे घास से यारी तो खाने कहाँ जाए

نیز : بکْری کَرے گھاس سے یاری تو چرنے کَہاں جائے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بکْری کَرے گھاس سے یاری تو کھانے کَہاں جائے کے اردو معانی

  • اگر کسی کی دوستی کی وجہ سے رزق چھوڑ دیا جائے تو کھائیں کہاں سے
  • کوئی شخص اگر اجرت مانگنے میں لحاظ کرے یا جس کام کو کرتا ہے اس میں منافع نہ لے تو اس کا خرچ کیسے چلے

Urdu meaning of bakrii kare ghaas se yaarii to khaane kahaa.n jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • agar kisii kii dostii kii vajah se rizk chho.D diyaa jaaye to khaa.ii.n kahaa.n se
  • ko.ii shaKhs agar ujrat maangne me.n lihaaz kare ya jis kaam ko kartaa hai is me.n munaafaa na le to is ka Kharch kaise chale

बकरी करे घास से यारी तो खाने कहाँ जाए के हिंदी अर्थ

  • यदि किसी की मित्रता के कारण जीविका अर्थात रोज़ी छोड़ दिया जाए तो खाएँगे कहाँ से
  • कोई व्यक्ति यदि मेहनताना माँगने में लिहाज़ करे या जो जिस काम को करता है उसमें मुनाफ़ा' न ले तो उसका ख़र्च कैसे चले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِیوانْگی

ہوش و ہواس گم ہو جانے کا عالم، مجنوں یا پاگل ہونے کی کیفیت، بدحواسی، جنون، سودا، وحشت

دوانگی

نِیم دِیوانگی

تھوڑا سا پاگل پن ، دیوانوں جیسی حالت ، پاگلوں کی سی کیفیت ؛ (مجازاً) وحشت ۔

عَالَمِ دِیْوَانْگِی

ہوش و ہواس گم ہو جانے کا عالم

باعِثِ دِیوانْگی

cause of madness

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بکْری کَرے گھاس سے یاری تو کھانے کَہاں جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بکْری کَرے گھاس سے یاری تو کھانے کَہاں جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone