تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکْرے کی ماں کَب تَک خَیْر مَنائے گی" کے متعقلہ نتائج

اَغْلَب

زیادہ غالب، بہت زیادہ غالب، قریب قریب یقینی

اَغْلَب ہَے

ممکن ہے، امکان ہے

اَغْلَباً

گمان غالب یا یقین کی بنا پر، غالباً

مِن حَیثُ الاَغلَب

۔زیادہ تر ۔

اُنگَل بِبڑا

(جراحی) انگلی کے ناخن کی ہڈی کے اندر سے نکلنے والی نہایت تکلیف دہ زہریلی پھنسی جو مواد کی گانٹھ ہوتی ہے اور چیرا دے کر نکالی جاتی ہے ، بسیلا ، بیسیلا۔

اَگَل بَگَل

ادھر اُدھر ، آزو بازو ، دائیں بائیں .

اَگْلے بَھئے پِچھلے، پِچھلے ہُوئے پَرْدھان

قدیم خیر خواہ یا نوکر وغیرہ پس پشت ڈال دیے گئے اور نئے لوگوں کو ترجیح دی جانے لگی

اَغَل بَغَل

دائیں بائیں، ادھرادھر، آس پاس

اَغَل بَغَل میں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکْرے کی ماں کَب تَک خَیْر مَنائے گی کے معانیدیکھیے

بَکْرے کی ماں کَب تَک خَیْر مَنائے گی

bakre kii maa.n kab tak KHair manaa.egiiबकरे की माँ कब तक ख़ैर मनाएगी

ضرب المثل

بَکْرے کی ماں کَب تَک خَیْر مَنائے گی کے اردو معانی

  • جو آفت یا مصیبت مقدر میں ہے ضرور آئے گی
  • بد آدمی ضرور اپنی بدی کا نتیجہ بھگتے گا

English meaning of bakre kii maa.n kab tak KHair manaa.egii

  • one can not escape one's destiny

बकरे की माँ कब तक ख़ैर मनाएगी के हिंदी अर्थ

  • व्यक्ति अपने भाग्य एवं अपनी नियति से नहीं बच सकता
  • बुरा आदमी अपनी बुराई की दंड अवश्य भुगतेगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکْرے کی ماں کَب تَک خَیْر مَنائے گی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکْرے کی ماں کَب تَک خَیْر مَنائے گی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone