تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخْتاوَر" کے متعقلہ نتائج

قَصْد

ارادہ، نیّت، عزم

قَصْدی

ارادہ، قصد، کوشش

قَصْداً

ارادۃً، جان بوجھ کر، دیدہ و دانستہ، عمداً

قَصْد کَرْنا

ارادہ کرنا، نیّت کرنا، دل میں ٹھاننا، عزم کرنا

قَصْد رَکْھنا

ارادہ رکھنا ، نیت رکھنا.

قَصْدِ مُصَمَّم

پکّا ارادہ

بے قَصْد

بلا ارادہ، دفعتاً، یونہی

دَلالَتِ قَصْد

بیّن ثبوت ، ارادی طور پر ثابت شدہ .

قَتْل بِلا قَصْد

murder without intention, unintentional murder

جان کا قَصْد کَرْنا

قتل کے درپے ہونا ، مار ڈالنے کو تیار ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْتاوَر کے معانیدیکھیے

بَخْتاوَر

baKHtaavarबख़्तावर

اصل: فارسی

وزن : 222

Roman

بَخْتاوَر کے اردو معانی

صفت

  • صاحب نصیب، بھاگوان، خوش قسمت، اقبال مند، خوش بخت، خوش طالع، خوش نصیب، صاحبِ نصیب
  • دولت مند، صاحب ثروت، امیر، دھنی
  • (طنزاً) بدنصیب نصیبہ ور

Urdu meaning of baKHtaavar

Roman

  • saahib nasiib, bhaagvaan, Khushakismat, iqbaalmand, KhushabKhat, Khushtaale, Khushansiib, saahab-e-nasiib
  • daulatmand, saahib srot, amiir, dhanii
  • (tanzan) badansiib nasiiba var

English meaning of baKHtaavar

बख़्तावर के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَصْد

ارادہ، نیّت، عزم

قَصْدی

ارادہ، قصد، کوشش

قَصْداً

ارادۃً، جان بوجھ کر، دیدہ و دانستہ، عمداً

قَصْد کَرْنا

ارادہ کرنا، نیّت کرنا، دل میں ٹھاننا، عزم کرنا

قَصْد رَکْھنا

ارادہ رکھنا ، نیت رکھنا.

قَصْدِ مُصَمَّم

پکّا ارادہ

بے قَصْد

بلا ارادہ، دفعتاً، یونہی

دَلالَتِ قَصْد

بیّن ثبوت ، ارادی طور پر ثابت شدہ .

قَتْل بِلا قَصْد

murder without intention, unintentional murder

جان کا قَصْد کَرْنا

قتل کے درپے ہونا ، مار ڈالنے کو تیار ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخْتاوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخْتاوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone