تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخْتِ واژْگوں" کے متعقلہ نتائج

آلے

(قدیم) اعلیٰ کی جمع اورمغیرہ حالت

آلے بالے دینا

رک: آلا بالا بتانا /دینا .

آلے بالے بَتانا

رَکھ دے بیٹی آلے میں ، کام آئے گا تیرے چالے میں

کفایت شعاری کا فائدہ ضرورت کے موقوں پر محسوس ہوتا ہے .

کاتَن بَیٹھی دَیا بالے دِن کھویا آلے بالے

اچھا وقت ناحقِ کھوکر بے وقت کام کرنا شروع کیا

دِن کھویا آلے بالے کاتَن بَیٹھی دَیا بالے

بے وقت کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْتِ واژْگوں کے معانیدیکھیے

بَخْتِ واژْگوں

baKHt-e-vaazhguu.nबख़्त-ए-वाझ़गूँ

اصل: فارسی

وزن : 22212

بَخْتِ واژْگوں کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ناموافق قسمت، بگڑی ہوی تقدیر، اون٘دھی تقدیر

English meaning of baKHt-e-vaazhguu.n

Noun, Masculine, Singular

  • upturned fortune, bad luck

बख़्त-ए-वाझ़गूँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • बिगड़ा हुआ भाग्य, उलटा भाग्य,औंधा भाग्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخْتِ واژْگوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخْتِ واژْگوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone