تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَخْتِ سِیاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْتِ سِیاہ کے معانیدیکھیے
بَخْتِ سِیاہ کے اردو معانی
صفت
- جس کی قسمت تاریک ہو، بہت بد قسمت جس کا ساتھ تقدیر کبھی نہ دے
شعر
ہائے یہ اپنی جوانی اور یہ بخت سیاہ
یہ اندھیری کوٹھری پھر رات ہو جانے کے بعد
یوں بدل لیں طالع خورشید سے بخت سیاہ
آسماں کی طرح سر کو تیرے در پر خم کریں
شب فرقت کو دیکھ بخت سیاہ
کوئی بھی رات اتنی کالی ہے
English meaning of baKHt-e-siyaah
Adjective
- misfortune, stroke of bad luck
बख़्त-ए-सियाह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका भाग्य अच्छा न हो, भाग्यहीन, जिसका साथ भाग्य कभी न दे
بَخْتِ سِیاہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَخْتِ سِیاہ)
بَخْتِ سِیاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔