تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخْتِ ساْزگار" کے متعقلہ نتائج

سازگار

مبارک، موافق، لائق

زَمانَہ سازگار ہونا

نا سازْگار

جو میل نہ رکھتا ہو، ان مل، نا موافق، مخالف، جو راس نہ ہو، ناساز

بَخْتِ نَاسَازْگَارْ

الٹی قسمت، مخالف نصیب، بدنصیبی

سِتارَہ سازگار ہونا

نصیب کا یاور ہونا ، بخت کا ساتھ دینا اور موافق ہونا

ہَوا نا سازگار ہونا

ہوا کا صحت کے لیے اچھا نہ ہونا نیز حالات ناموافق ہونا

بَخْتِ ساْزگار

خوش نصیب، جاگتا ہوا نصیبہ، اقبال مند، بختِ بیدار

نا سازگار ہونا

ناموافق ہونا ، منحوس ہونا ، سازگار نہ ہونا ۔

سازگَر

باجے بنانے والا کاریگر

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْتِ ساْزگار کے معانیدیکھیے

بَخْتِ ساْزگار

baKHt-e-saazgaarबख़्त-ए-साज़गार

اصل: فارسی

وزن : 222121

بَخْتِ ساْزگار کے اردو معانی

اسم, مذکر

  • خوش نصیب، جاگتا ہوا نصیبہ، اقبال مند، بختِ بیدار

صفت

  • رک : بْخت بیدار .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of baKHt-e-saazgaar

Noun, Masculine

  • favorable luck, awakened, good luck, in luck, blessed

बख़्त-ए-साज़गार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अच्छा भाग्य, ख़ुशनसीब, जागता हुआ नसीबा, उन्नतिशील भाग्य

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخْتِ ساْزگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخْتِ ساْزگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words