تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَخْتِ نَارَسا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْتِ نَارَسا کے معانیدیکھیے
بَخْتِ نَارَسا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ادھوری قسمت، نامکمل تقدیر
شعر
شکایت ہے تو بخت نارسا سے
حسینوں سے تغافل کا گلہ کیا
خاک ہونا ہی جب مقدر ہے
اب جہاں بخت نارسا لے جائے
غم مقصد رسی تا نزع اور ہم
اب آئی موت بخت نارسا کی
English meaning of baKHt-e-naarasaa
Noun, Masculine
- inaccessible luck
बख़्त-ए-नारसा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अपूर्ण भाग्य, अधूरी क़िस्मत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَخْتِ نَارَسا)
بَخْتِ نَارَسا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔