تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخْتِ نَاسَازْگَارْ" کے متعقلہ نتائج

سازگار

مبارک، موافق، لائق

سازگاری

اتحاد، موافقت، محبت

سازگَر

باجے بنانے والا کاریگر

نا سازْگار

جو میل نہ رکھتا ہو، ان مل، نا موافق، مخالف، جو راس نہ ہو، ناساز

زَمانَہ سازگار ہونا

خوش قسمت ہونا، قسمت کے موافق ہونا، حالات سازگار ہونا

نا سازگار ہونا

ناموافق ہونا ، منحوس ہونا ، سازگار نہ ہونا ۔

بَخْتِ ساْزگار

خوش نصیب، جاگتا ہوا نصیبہ، اقبال مند، بختِ بیدار

سِتارَہ سازگار ہونا

نصیب کا یاور ہونا ، بخت کا ساتھ دینا اور موافق ہونا

بَخْتِ نَاسَازْگَارْ

الٹی قسمت، مخالف نصیب، بدنصیبی

ہَوا نا سازگار ہونا

ہوا کا صحت کے لیے اچھا نہ ہونا نیز حالات ناموافق ہونا

سازگَری

ساز گری: باجے بنانے کا پیشہ

ساز گِیری

رک : سازگری (۲).

سوز و گُداز

جلنے اور پگھلنے کی کیفیت

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْتِ نَاسَازْگَارْ کے معانیدیکھیے

بَخْتِ نَاسَازْگَارْ

baKHt-e-naa-saazgaarबख़्त-ए-ना-साज़गार

اصل: فارسی

وزن : 22121

بَخْتِ نَاسَازْگَارْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • الٹی قسمت، مخالف نصیب، بدنصیبی

English meaning of baKHt-e-naa-saazgaar

Noun, Masculine

  • not in luck, misfortune

बख़्त-ए-ना-साज़गार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिकूल भाग्य, उल्टी क़िस्मत, दुर्भाग्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخْتِ نَاسَازْگَارْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخْتِ نَاسَازْگَارْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words