تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخْتِ مَسْعُود" کے متعقلہ نتائج

مَسْعُود

مبارک، سعید، نیک، نیک بخت، سعد کیا ہوا، سعادت کیا ہوا، سعادت پایا ہوا

مَسْعُودی

سعادت ، نیکی بختی ۔

مَسْعُود مَنْزِل

(ہیئت) مبارک منزل، مبارک مقام و ساعت

مَسُوڑا

جبڑے میں گوشت کا وہ سخت حصہ جس میں دانت جمے ہوتے ہیں، دانتوں سے ملا ہوا گوشت، لثہ، جائے دنداں، گوشت بن دنداں

مَسُوڑھا

مسوڑا جو اس کا رائج املا ہے، دانتوں کے اوپر نیچے کا گوشت، وہ گوشت جس میں دانتوں کی جڑ ہوتی ہے

مَسُوڑھے

مَسُوڑھے پُھولنا

mesoderm

حیاتیات: mesoblast.

نا مَسعُود

نامبارک ، منحوس ، ناپسند ۔

نا مَسعُود گَھڑی

نامبارک گھڑی، منحوس لمحہ یا وقت

وُرُودِ مَسعُود

ایسی آمد جو مبارک ہو، نیک آمد، سعد نزول

وُجُودِ مَسعُود

(احتراماً) مبارک وجود ؛ مبارک شخصیت ، ذات ِمبارکہ ۔

طالِعِ مَسْعُود

نیک بختی، خوش قسمتی

مولود مسعود

نیک بخت لڑکا

بَخْتِ مَسْعُود

بخت بیدار، خوش نصیب، جاگتا ہوا نصیب، اقبال مند

جَہْلِ مَسْعوُد

مبارک لاعلمی، (مراد) کسی ناخوشگوار حقیقت سے لا علمی، کسی ایسی بات سے لاعلمی جس کا جاننا رنج و غم کا باعث ہو.

مَحْمُود کے رَہے، مَسْعُود کے اَنڈے دے

آرام کسی سے پائے اور فائدہ کسی کو پہنچائے توکہتے ہیں

رَہے تو مَحْمُود کے، اَنْڈے سے مَسْعُود کے

کھائیں کسی کا اور خیر خواہی کسی اور کی کریں.

عالَمِ مَشْہُود

رک : عالم شہادت (دُنیا).

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْتِ مَسْعُود کے معانیدیکھیے

بَخْتِ مَسْعُود

baKHt-e-mas'uudबख़्त-ए-मस'ऊद

وزن : 22221

دیکھیے: بَخْت بیدار

بَخْتِ مَسْعُود کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • بخت بیدار، خوش نصیب، جاگتا ہوا نصیب، اقبال مند

English meaning of baKHt-e-mas'uud

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • good luck, in luck, blessed, one whose fortune is wide awake, prosperous person

बख़्त-ए-मस'ऊद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ुशनसीब, जागता हुआ नसीबा, उन्नतिशील भाग्य, भाग्यशाली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخْتِ مَسْعُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخْتِ مَسْعُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone