تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخْتِ جَواں" کے متعقلہ نتائج

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْتِ جَواں کے معانیدیکھیے

بَخْتِ جَواں

baKHt-e-javaa.nबख़्त-ए-जवाँ

اصل: فارسی

وزن : 2212

بَخْتِ جَواں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ترقی کرنے والا اقبال، چمکنے والا البال، طالع نیک

شعر

English meaning of baKHt-e-javaa.n

Noun, Masculine

  • good luck, in luck, blessed, prosperous person

बख़्त-ए-जवाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह भाग्य जो उन्नति- शील और समृद्धिवान् हो।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخْتِ جَواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخْتِ جَواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone