تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بختِ دِژم" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں بختِ دِژم کے معانیدیکھیے

بختِ دِژم

baKHt-e-dizhamबख़्त-ए-दिज़म

اصل: فارسی

وزن : 2212

بختِ دِژم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناموافق قسمت، بری تقدیر

English meaning of baKHt-e-dizham

Noun, Masculine

  • bad fortune, bad luck

बख़्त-ए-दिज़म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुरा भाग्य, बुरी किस्मत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بختِ دِژم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بختِ دِژم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone