تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخْتِ بَرْگَشْتَہ" کے متعقلہ نتائج

گِرْوِیدَہ

فریفتہ، دلدادہ، عاشق، والہ و شیدا

گِرْوِیدَہ ہونا

دل دادہ ہونا ، کسی کی طرف مائل ہونا (گرویدہ کرنا رک کا لازم).

گِرْوِیدَہ کَرنا

اپنی طرف مائل کرنا ، راغب کرنا ، اپنا شیدا و والہ بنانا.

گِرْوِیدَگی

گرویدہ ہونا، فریفتگی، عقیدت، تعلق خاطر

گِرْوی دار

وہ شخص جس کے پاس کوئی چیز گروی رکھی جائے، گرو دار، امین، رہن دار

سِتَم گِرْوِیدَہ

जो किसी के अत्याचारों पर मुग्ध हो, जो चाहता हो कि उस पर अत्याचार होते ही हे अर्थात् प्रेमी ।

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْتِ بَرْگَشْتَہ کے معانیدیکھیے

بَخْتِ بَرْگَشْتَہ

baKHt-e-bargashtaबख़्त-ए-बरगश्ता

اصل: فارسی

وزن : 22222

  • Roman
  • Urdu

بَخْتِ بَرْگَشْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناموافق قسمت، بدقسمتی

صفت

  • بدنصیب، بدقسمت، قسمت جس کا ساتھ نہ دے، سویا ہوا نصیبہ، نصیب کا الٹ جانا

شعر

Urdu meaning of baKHt-e-bargashta

  • Roman
  • Urdu

  • na muvaafiq qismat, badqismtii
  • badansiib, badqismat, qismat jis ka saath na de, soya hu.a nasiiba, nasiib ka ulaT jaana

English meaning of baKHt-e-bargashta

Noun, Masculine

बख़्त-ए-बरगश्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हतभाग्य, दुर्भाग्य

विशेषण

  • जिसका भाग्य उसके विरुद्ध हो, हतभाग्य, अभागा

بَخْتِ بَرْگَشْتَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِرْوِیدَہ

فریفتہ، دلدادہ، عاشق، والہ و شیدا

گِرْوِیدَہ ہونا

دل دادہ ہونا ، کسی کی طرف مائل ہونا (گرویدہ کرنا رک کا لازم).

گِرْوِیدَہ کَرنا

اپنی طرف مائل کرنا ، راغب کرنا ، اپنا شیدا و والہ بنانا.

گِرْوِیدَگی

گرویدہ ہونا، فریفتگی، عقیدت، تعلق خاطر

گِرْوی دار

وہ شخص جس کے پاس کوئی چیز گروی رکھی جائے، گرو دار، امین، رہن دار

سِتَم گِرْوِیدَہ

जो किसी के अत्याचारों पर मुग्ध हो, जो चाहता हो कि उस पर अत्याचार होते ही हे अर्थात् प्रेमी ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخْتِ بَرْگَشْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخْتِ بَرْگَشْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone