تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخْت بیدار" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْت بیدار کے معانیدیکھیے

بَخْت بیدار

baKHt-bedaarबख़्त-बेदार

اصل: فارسی

بَخْت بیدار کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • خوش نصیب، جاگتا ہوا نصیبہ، اقبال مند، خوابیدہ بخت کا مقابل

English meaning of baKHt-bedaar

Adjective, Masculine

  • awakened, good luck, in luck, blessed, one whose fortune is wide awake, prosperous person

बख़्त-बेदार के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • ख़ुशनसीब, जागता हुआ नसीबा, उन्नतिशील भाग्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخْت بیدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخْت بیدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone