تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخْت آزْمائی" کے متعقلہ نتائج

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْت آزْمائی کے معانیدیکھیے

بَخْت آزْمائی

baKHt-aazmaa.iiबख़्त-आज़माई

اصل: فارسی

وزن : 212122

Roman

بَخْت آزْمائی کے اردو معانی

مؤنث، واحد

  • کامیابی کے امکان یا بھروسے پر کوئی قدم اٹھانے کا عمل، نصیبے کی آزمائش

شعر

Urdu meaning of baKHt-aazmaa.ii

Roman

  • kaamyaabii ke imkaan ya bharose par ko.ii qadam uThaane ka amal, nasiibe kii aazmaa.iish

English meaning of baKHt-aazmaa.ii

Feminine, Singular

  • trying the luck, proving or trying (one's) fortune or luck

बख़्त-आज़माई के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग, एकवचन

  • भाग्य-परीक्षा, किसी काम में पड़ना, यह देखना कि अमुक काम में भाग्य साथ देता है या नहीं अर्थात् वह होता है या नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخْت آزْمائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخْت آزْمائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone