تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَخْشِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْشِش کے معانیدیکھیے
بَخْشِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی
- بخشش میں، بخشش کے طور پر
- مہربانی، عنایت جب امرا اور کنور مان سنگھ بادشاہ کی ملازمت میں حاضر ہوئے بخشش و بخشائش ان کے حال پر ہوئی
- سخاوت، کرم
- عفو، معافی
- مغفرت، نجات اخروی
- وہ رقم جو حکام کے پیش خدمتوں یا اردلیوں وغیرہ کو شکرانے میں دی جاتی ہے ( پیشتر ملاقات کرانے کے بعد)
شعر
فقط امید ہے بخشش کی تیری رحمت سے
وگرنہ عفو کے قابل مرے گناہ نہیں
تیری بخشش کے بھروسے پہ خطائیں کی ہیں
تیری رحمت کے سہارے نے گنہ گار کیا
English meaning of baKHshish
Noun, Feminine
- tip, gift, grant, sent, donation, gratuity, reward;beneficence
- pardon, forgiveness
- liberality, generosity
बख़्शिश के हिंदी अर्थ
بَخْشِش کے مترادفات
بَخْشِش کے متضادات
بَخْشِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَخْشِش)
بَخْشِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔