تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَخْشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْشی کے معانیدیکھیے
بَخْشی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فوج یا چوکیداروں کی تنخواہ بانٹنے اور اس کا حساب کتاب رکھنے والا افسر، تنخواہ بانٹنے والا، بعد میں صرف چوکیداروں کی تنخواہ بانٹنے والوں کو کہتے تھے، پے ماسٹر، جنرل یا کمانڈر انچیف، میر سپہ، سپہ سالار، میر لشکر، سپہدار
- اسم سابق کے مفہوم سے مل کر بخشنا، دینا وغیرہ کے معنے میں مستعمل
- فوج کا خزانچی، خزانہ دار، خازن
- قصبات میں خراج وصول کرنے والا، قصبات اور گاؤں وغیرہ میں ٹیکس وصول کرنے والا آفیسر یا حاکم
- مویشی خانہ کا منشی
- فیاض، سخی
اسم، مؤنث
- ترکیب میں جزو دوم
شعر
دنیا نے فسانوں کو بخشی افسردہ حقائق کی تلخی
اور ہم نے حقائق کے نقشے میں رنگ بھرا افسانوں کا
آنکھیں خدا نے بخشی ہیں رونے کے واسطے
دو کشتیاں ملی ہیں ڈبونے کے واسطے
عاجزی بخشی گئی تمکنت فقر کے ساتھ
دینے والے نے ہمیں کون سی دولت نہیں دی
زندگی چھین لے بخشی ہوئی دولت اپنی
تو نے خوابوں کے سوا مجھ کو دیا بھی کیا ہے
صرف اتنے کے لیے آنکھیں ہمیں بخشی گئیں
دیکھیے دنیا کے منظر اور بہ عبرت دیکھیے
English meaning of baKHshii
Noun, Masculine
- a paymaster (in Moham. armies), a Mogul military rank, (the office of paymaster being combined with that of general), an officer who kept an account of all disbursements connected with military tenures (as those of mansabdas and jagirdas)
- a scribe, secretary
- an inspector, tax collector for villages, collector of house-rents
- a grand falconer
- a giver
बख़्शी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- गाँवों, कस्बों आदि में कर वसूल करने वाला अधिकारी
- सैनिकों को वेतन बाँटने वाला, मध्य-युग में सैनिकों को तनख्वाह बांटने वाला एक कर्मचारी, फ़ौज का खजांची, कोषाध्यक्ष, सेनाध्यक्ष, सेना प्रमुख
- मध्ययुग में तनख़्वाह बाँटने वाला कर्मचारी
- कोषाध्यक्ष; खजांची; मवेशीख़ाने का मुंशी
- कस्बों में टैक्स वसूल करने वाला, गाँवों, कस्बों आदि में कर वसूल करने वाला अधिकारी
- दानशील।
- मवेशीख़ाने का मुंशी
- दानशील
بَخْشی کے مترادفات
بَخْشی کے قافیہ الفاظ
بَخْشی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَخْشی)
بَخْشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔