تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخْشی" کے متعقلہ نتائج

اُجْرَت

حق محنت، مزدوری، صلہ، کرایہ، معاوضہ

اُجْرَتی

آجرت پر کام کرنے والا، حمال یا مزدور وغیرہ

اُجْرَتِ عِشْق

محبت کا صلہ خدمت، محبت کی مزدوری

اُجْرَتِ صَحِیْحَہ

(معاشیات) کسی کام کی وہ ات جو مزدور کی ضرورت کے اعتبار سے مقرر ہو جیسے ایک بڑھتی کو اپنی اور اپنے اہل و عیال کی پرورش کے لئے دو سر اد وغیرہ چاہیے تو یہ اس کی صحیہ اجرت ہوگی .

اُجْرَت گِیْر

معاوضۃ لے کر کام کرنے والا ، مزدور .

اُجْرَتِ مُتَعارَف

(معاشیات) کسی کام کی وہ اجرت جو زر نقد کی صورت میں مقرر ہو اور اس کے تعین میں مزدور کی ضرورت کا لحاظ نہ کیا جائے .

اُجْرَتِ مِثْل

رک : اجر مثل .

اُجْرَتِ مُخْتَص بِالْعَمَل

(معاشیات) وہ آجرت جو کام کی مقدار کے اعتبار سے مقرر کی جانے ، (مثالاً آجرت کپڑا بنوائی دو آنے فی گز ، یا انج پسوائی ایک روپیہ فی من) .

اُجْرَتِ خالِص

کس کام کا نقد معاوضہ ، نقد مزدوری .

اُجْرَتِ تَضْمِیمی

(معاشیات) وہ جائز آمدنی جو ملازم کی تنخواہ کے علاوہ ہو

اُجْرَتِ خاندانی

(معاشیات) کسی ایک مکان میں رہنے والے گھرانے یا گھری کی مجموعی کائی .

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

اُجْرَتِ مُخْتَص بِالزَّمان

(معاشیات) وہ آجرت جس کا حساب اس مقدار وقت سے ہو . جو مزدور کام میں صرف کرے ، جسیے ہیں روپیے روز ، یا چارآنے کھنٹہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْشی کے معانیدیکھیے

بَخْشی

baKHshiiबख़्शी

اصل: فارسی

وزن : 22

Roman

بَخْشی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فوج یا چوکیداروں کی تنخواہ بانٹنے اور اس کا حساب کتاب رکھنے والا افسر، تنخواہ بانٹنے والا، بعد میں صرف چوکیداروں کی تنخواہ بانٹنے والوں کو کہتے تھے، پے ماسٹر، جنرل یا کمانڈر انچیف، میر سپہ، سپہ سالار، میر لشکر، سپہدار
  • اسم سابق کے مفہوم سے مل کر بخشنا، دینا وغیرہ کے معنے میں مستعمل
  • فوج کا خزانچی، خزانہ دار، خازن
  • قصبات میں خراج وصول کرنے والا، قصبات اور گاؤں وغیرہ میں ٹیکس وصول کرنے والا آفیسر یا حاکم
  • مویشی خانہ کا منشی
  • فیاض، سخی

اسم، مؤنث

  • ترکیب میں جزو دوم

شعر

Urdu meaning of baKHshii

Roman

  • fauj ya chaukiidaaro.n kii tanaKhvaah baanTne aur is ka hisaab kitaab rakhne vaala afsar, tanaKhvaah baanTne vaala, baad me.n sirf chaukiidaaro.n kii tanaKhvaah baanTne vaalo.n ko kahte the, pai maasTar, janral ya kamaanDar inchiif, miir sippa, sipahsaalaar, miir lashkar, sippaadaar
  • ism saabiq ke mafhuum se mil kar bakhshana, denaa vaGaira ke maane me.n mustaamal
  • fauj ka Khazaanchii, Khazaanaadaar, Khaazin
  • qasbaat me.n Kharaaj vasuul karne vaala, qasbaat aur gaanv vaGaira me.n Taiks vasuul karne vaala auphiisar ya haakim
  • maveshii Khaanaa ka munshii
  • fayyaaz, sakhii
  • tarkiib me.n juzu dom

English meaning of baKHshii

Noun, Masculine

  • a paymaster (in Moham. armies), a Mogul military rank, (the office of paymaster being combined with that of general), an officer who kept an account of all disbursements connected with military tenures (as those of mansabdas and jagirdas)
  • a scribe, secretary
  • an inspector, tax collector for villages, collector of house-rents
  • a grand falconer
  • a giver

बख़्शी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाँवों, कस्बों आदि में कर वसूल करने वाला अधिकारी
  • सैनिकों को वेतन बाँटने वाला, मध्य-युग में सैनिकों को तनख्वाह बांटने वाला एक कर्मचारी, फ़ौज का खजांची, कोषाध्यक्ष, सेनाध्यक्ष, सेना प्रमुख
  • मध्ययुग में तनख़्वाह बाँटने वाला कर्मचारी
  • कोषाध्यक्ष; खजांची; मवेशीख़ाने का मुंशी
  • कस्बों में टैक्स वसूल करने वाला, गाँवों, कस्बों आदि में कर वसूल करने वाला अधिकारी
  • दानशील।
  • मवेशीख़ाने का मुंशी
  • दानशील

بَخْشی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُجْرَت

حق محنت، مزدوری، صلہ، کرایہ، معاوضہ

اُجْرَتی

آجرت پر کام کرنے والا، حمال یا مزدور وغیرہ

اُجْرَتِ عِشْق

محبت کا صلہ خدمت، محبت کی مزدوری

اُجْرَتِ صَحِیْحَہ

(معاشیات) کسی کام کی وہ ات جو مزدور کی ضرورت کے اعتبار سے مقرر ہو جیسے ایک بڑھتی کو اپنی اور اپنے اہل و عیال کی پرورش کے لئے دو سر اد وغیرہ چاہیے تو یہ اس کی صحیہ اجرت ہوگی .

اُجْرَت گِیْر

معاوضۃ لے کر کام کرنے والا ، مزدور .

اُجْرَتِ مُتَعارَف

(معاشیات) کسی کام کی وہ اجرت جو زر نقد کی صورت میں مقرر ہو اور اس کے تعین میں مزدور کی ضرورت کا لحاظ نہ کیا جائے .

اُجْرَتِ مِثْل

رک : اجر مثل .

اُجْرَتِ مُخْتَص بِالْعَمَل

(معاشیات) وہ آجرت جو کام کی مقدار کے اعتبار سے مقرر کی جانے ، (مثالاً آجرت کپڑا بنوائی دو آنے فی گز ، یا انج پسوائی ایک روپیہ فی من) .

اُجْرَتِ خالِص

کس کام کا نقد معاوضہ ، نقد مزدوری .

اُجْرَتِ تَضْمِیمی

(معاشیات) وہ جائز آمدنی جو ملازم کی تنخواہ کے علاوہ ہو

اُجْرَتِ خاندانی

(معاشیات) کسی ایک مکان میں رہنے والے گھرانے یا گھری کی مجموعی کائی .

اُجْرَتِ مُختَص بَکارْ کَرْدَگی

(معاشیات) غیر مساوی کارگردگی والے مزدوروں کی اُجرت جو ہر ایک کو اس کی کارکرگی اور ذہانت کے مطابق دی جائے، (مثلاً: ایک معمار کی اجرت یومیہ دس روپے اور دوسرے معمار کی بارہ روپیے ہو)

اُجْرَتِ مُخْتَص بِالزَّمان

(معاشیات) وہ آجرت جس کا حساب اس مقدار وقت سے ہو . جو مزدور کام میں صرف کرے ، جسیے ہیں روپیے روز ، یا چارآنے کھنٹہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخْشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخْشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone