تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَکھان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَکھان کے معانیدیکھیے
بَکھان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تشریح، توضح، تفسیر
- ستائش، تعریف، توصیف، حمد
- ذکر، بیان، خطبہ، وعظ، تقریر
- (فضیحتاً) اردو میں ذم کا پہلو لئے ہے، فضیحت، تکا فضیحتا
- نام رکھنا
شعر
پڑھا رہا ہوں میں بچوں کو کربلا کا نصاب
تم اپنی تشنہ لبی کا بکھان بند کرو
مجھ میں کوئی ہیرے ہیں جڑے ہوئے
سب کمال ہے ترے بکھان کا
English meaning of bakhaan
Noun, Masculine
- interpretation, description, definition, exposition, naming, calling
- praise, commendation
- infamy, disgrace
- naming, calling
बखान के हिंदी अर्थ
بَکھان کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَکھان)
بَکھان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔