تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکَر قَصّاب" کے متعقلہ نتائج

بَکَر

بکرا

بَکَرَہ

چوبی یا آہنی چرغی جس پر گھومنے والی رسی کی مدد سے بوجھ اوپر اٹھایا یا نیچے رکھا جاتا ہے اس کا شمار آلات جرثقیل میں ہوتاہے۔

بَکَرا

وہ چھلا جو پاؤں کے انگوٹھے کے پاس والی انگلی میں پہنا جاتا ہے

بَکَر کُود

بکروں کی طرح اچھل کود

بَکَرّات

متعدد بار(عموماً مرات کے ساتھ)

بَکَر قَصّاب

بکری ذبح کرنے اور اس کا گوشت بیچنے والا

بَکَر بَکَر کھانا

بکریوں کی طرح اناپ شناپ منھ بھر لینا آواز کے ساتھ جلدی جلدی چبانا یا کھانا(بطور استہزا مستعمل)

بَکَر بَکَر چَبانا

بکریوں کی طرح اناپ شناپ منھ بھر لینا آواز کے ساتھ جلدی جلدی چبانا یا کھانا(بطور استہزا مستعمل)

بَکَرمَنْڈی

وہ بازار جہاں بکریوں اور دوسرے جانوروں کی خریدوفروخت ہوتی ہے

بَکَر کُود کرنا

اچھلنا کودنا

بَکَر کُود مچانا

اچھلنا کودنا

مَرے نَہ جِئے بَکَر بَکَر کَرے

رک : مرے نہ پیچھا چھوڑے ، جو آدمی ہر وقت تنگ کرے اسے بھی کہتے ہیں ، جب تک زندہ ہے تنگ کرے گا

جُلاہے کی طَرَح عِید بَکَر عِید کوپان کھا لیتے ہَیں

کبھی کبھی انہیں اچھی چیزیں نصیب ہوتی ہیں مطلب یہ ہے کہ بہت غریب ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکَر قَصّاب کے معانیدیکھیے

بَکَر قَصّاب

bakar-qassaabबकर-क़स्साब

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

بَکَر قَصّاب کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • بکری ذبح کرنے اور اس کا گوشت بیچنے والا

Urdu meaning of bakar-qassaab

  • Roman
  • Urdu

  • bikrii zabah karne aur is ka gosht bechne vaala

English meaning of bakar-qassaab

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • butcher who sells mutton

बकर-क़स्साब के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बकरी वध करने और उसका माँस बेचने वाला, कसाई जो मटन बेचता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکَر

بکرا

بَکَرَہ

چوبی یا آہنی چرغی جس پر گھومنے والی رسی کی مدد سے بوجھ اوپر اٹھایا یا نیچے رکھا جاتا ہے اس کا شمار آلات جرثقیل میں ہوتاہے۔

بَکَرا

وہ چھلا جو پاؤں کے انگوٹھے کے پاس والی انگلی میں پہنا جاتا ہے

بَکَر کُود

بکروں کی طرح اچھل کود

بَکَرّات

متعدد بار(عموماً مرات کے ساتھ)

بَکَر قَصّاب

بکری ذبح کرنے اور اس کا گوشت بیچنے والا

بَکَر بَکَر کھانا

بکریوں کی طرح اناپ شناپ منھ بھر لینا آواز کے ساتھ جلدی جلدی چبانا یا کھانا(بطور استہزا مستعمل)

بَکَر بَکَر چَبانا

بکریوں کی طرح اناپ شناپ منھ بھر لینا آواز کے ساتھ جلدی جلدی چبانا یا کھانا(بطور استہزا مستعمل)

بَکَرمَنْڈی

وہ بازار جہاں بکریوں اور دوسرے جانوروں کی خریدوفروخت ہوتی ہے

بَکَر کُود کرنا

اچھلنا کودنا

بَکَر کُود مچانا

اچھلنا کودنا

مَرے نَہ جِئے بَکَر بَکَر کَرے

رک : مرے نہ پیچھا چھوڑے ، جو آدمی ہر وقت تنگ کرے اسے بھی کہتے ہیں ، جب تک زندہ ہے تنگ کرے گا

جُلاہے کی طَرَح عِید بَکَر عِید کوپان کھا لیتے ہَیں

کبھی کبھی انہیں اچھی چیزیں نصیب ہوتی ہیں مطلب یہ ہے کہ بہت غریب ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکَر قَصّاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکَر قَصّاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone