تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَک بَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَک بَک کے معانیدیکھیے
بَک بَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- بڑبڑ، بکواس، مسلسل یاوہ گوئی، بے ہودہ گفتگو، فضول باتیں
شعر
دن مرا جاب کی بک بک میں گزر جاتا ہے
اور شب بھر یہ کلائی کی گھڑی بولتی ہے
ناصح تری بک بک سے تو سر پھر گیا اپنا
مہمل یہ بہت ہے یہ خرابات بہت ہے
اس کی بک بک گھر سے چل کر چاند تلک ہو آتی ہیں
اور ہم گم اس کے ہونٹوں کی ترپائی میں رہتے ہیں
English meaning of bak-bak
Noun, Feminine, Singular
- nonsense, useless chatter muttering
बक-बक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- बड़बड़, बकवास, निरंतर बोलना, बेकार की बात, फुजूल की बात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَک بَک)
بَک بَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔