تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَجاوے خُنْیا ڈھولْکی مِیاں خَیر سے آئے" کے متعقلہ نتائج

بَچَت

باقی ماندہ، بچا ہوا، جو کچھ صرف کرکے رہ گیا ہو

بِچَھت

खराबी। दोष।

بانچِھت

وہ چیز جس کی خواہش یا تمنا کی جائے، مطلوب، منتخب کیِا ہوا، پسندیدہ

بِچھاتا

بچھوا، ایک پودا جس کے چھو جانے سے جسم میں خراش پیدا ہوجاتی ہے

بِچِتَّر

تصویر میں رنگ بھرنے والا، مصور

بِچَھٹْنا

بچھڑنا

بِچَھتْیا

چھپکلی

بِچِتْر

عجیب و غریب ، نادر ، حیرت انگیز ، خوش نما.

بَچْتی

بچت

بِچْھٹی

ایک قسم کا پودا جس کا پتہ بدن کو چھو جانے سے سخت کھجلی پیدا کرتا ہے، بچھو بوٹی

بیچْتا کیا ہے

کیا قدر و قیمت رکھتا ہے، کس کھیت کی مولی ہے

بِچھَونٹا

وہ چندہ جو حصے کے مطابق لگایا یا لیا جائے

چَلو سَکھی وَہاں چَلیں جَہاں بَسیں بَرج راج، گؤ رس بیچَت ہرَی ملیں ایک پَنتھ دو کاج

عورتوں کا مقولہ ہے کہ وہاں یعنی متھرا جانے سے دودھ بھی بک جاتا ہے اور کرشن جی کا درشن بھی ہو جاتا ہے

چَلی سَکھی چلیے وہاں جَہاں بَسیں بَرج راج، گؤ رس بیچَت ہرَی ملیں ایک پَنتھ دو کاج

عورتوں کا مقولہ ہے کہ وہاں یعنی متھرا جانے سے دودھ بھی بک جاتا ہے اور کرشن جی کا درشن بھی ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَجاوے خُنْیا ڈھولْکی مِیاں خَیر سے آئے کے معانیدیکھیے

بَجاوے خُنْیا ڈھولْکی مِیاں خَیر سے آئے

bajaave KHuniyaa Dholkii miyaa.n KHair se aa.eबजावे ख़ुनिया ढोलकी मियाँ ख़ैर से आए

نیز : بَجاوے خُنْیا ڈھولْکی کہ مِیاں خَیر سے آئے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَجاوے خُنْیا ڈھولْکی مِیاں خَیر سے آئے کے اردو معانی

  • (طنزاً) اس نااہل شخص کے لیے مستعمل جس کے ہاتھ سے اتفاقاً کوئی بڑا کام سرانجام پائے، یا نکھٹو کو چھیڑںے کے لیے

Urdu meaning of bajaave KHuniyaa Dholkii miyaa.n KHair se aa.e

  • Roman
  • Urdu

  • (tanzan) is naaahal shaKhs ke li.e mustaamal jis ke haath se ittifaaqan ko.ii ba.Daa kaam saranjaam pa.e, ya nikhTuuX ko chhe.Dne ke li.e

बजावे ख़ुनिया ढोलकी मियाँ ख़ैर से आए के हिंदी अर्थ

  • (व्यंगात्मक) उस अयोग्य व्यक्ति के लिए प्रयुक्त जिसके हाथ से संयोग कोई बड़ा काम पूरा हो जाए, या निखट्टू को छेड़ने के लिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَچَت

باقی ماندہ، بچا ہوا، جو کچھ صرف کرکے رہ گیا ہو

بِچَھت

खराबी। दोष।

بانچِھت

وہ چیز جس کی خواہش یا تمنا کی جائے، مطلوب، منتخب کیِا ہوا، پسندیدہ

بِچھاتا

بچھوا، ایک پودا جس کے چھو جانے سے جسم میں خراش پیدا ہوجاتی ہے

بِچِتَّر

تصویر میں رنگ بھرنے والا، مصور

بِچَھٹْنا

بچھڑنا

بِچَھتْیا

چھپکلی

بِچِتْر

عجیب و غریب ، نادر ، حیرت انگیز ، خوش نما.

بَچْتی

بچت

بِچْھٹی

ایک قسم کا پودا جس کا پتہ بدن کو چھو جانے سے سخت کھجلی پیدا کرتا ہے، بچھو بوٹی

بیچْتا کیا ہے

کیا قدر و قیمت رکھتا ہے، کس کھیت کی مولی ہے

بِچھَونٹا

وہ چندہ جو حصے کے مطابق لگایا یا لیا جائے

چَلو سَکھی وَہاں چَلیں جَہاں بَسیں بَرج راج، گؤ رس بیچَت ہرَی ملیں ایک پَنتھ دو کاج

عورتوں کا مقولہ ہے کہ وہاں یعنی متھرا جانے سے دودھ بھی بک جاتا ہے اور کرشن جی کا درشن بھی ہو جاتا ہے

چَلی سَکھی چلیے وہاں جَہاں بَسیں بَرج راج، گؤ رس بیچَت ہرَی ملیں ایک پَنتھ دو کاج

عورتوں کا مقولہ ہے کہ وہاں یعنی متھرا جانے سے دودھ بھی بک جاتا ہے اور کرشن جی کا درشن بھی ہو جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَجاوے خُنْیا ڈھولْکی مِیاں خَیر سے آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَجاوے خُنْیا ڈھولْکی مِیاں خَیر سے آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone