تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بجا نقارہ کوچ کا اکھڑن لاگی میخ، چلنے ہارے تو چل بسے کھڑا ہوا تو دیکھ" کے متعقلہ نتائج

مُرَفَّہ

آسودہ، خوش حال، دال روٹی سے خوش، خوش معاش، پھیٹ بھرا، فارغ البال

مُرَفَّہ حال

مرفہ الحال، خوش حال، امیر

مُرَفَّہ حالی

رک : مرفہ الحالی ؛ خوش حالی ۔

مُرَفَّہ اَحوال

مرفہ الحال ، خوش حال ، کھاتے پیتے ۔

مُرَفَّہُ البال

قانع ، خوش دل

مُرَفَّہُ الحال

خوش حال، فکر معاش سے آزاد، آسودہ حال

مُرَفَّہُ الخاطِر

خوش دل ، قانع

مُرَفَّہُ الحالی

مرفہ الحال (رک) کا اسم کیفیت ، خوش حالی ۔

مُرَفَّع

بلند کیا ہوا ؛ (مجازاً) بلند درجے والا ، قدر والا ۔

مُرَفَّعَہ

مرفع (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل

مُرَفَّع حالی

آسودہ حالی ، خوش حالی ، دولت مندی ۔

مُرَفَّعَہ حال

رک : مرفع الحال ، خوش حال

مُرَفَّعَہُ الحال

رک : مرفع الحال

مُرَفَّعُ الحال

وہ جس کی زندگی فارغ البالی میں گزرتی ہو ، خوش حال ، آسودہ حال ،دولت مند

اردو، انگلش اور ہندی میں بجا نقارہ کوچ کا اکھڑن لاگی میخ، چلنے ہارے تو چل بسے کھڑا ہوا تو دیکھ کے معانیدیکھیے

بجا نقارہ کوچ کا اکھڑن لاگی میخ، چلنے ہارے تو چل بسے کھڑا ہوا تو دیکھ

bajaa naqqaara kuuch kaa ukh.Dan laagii miiKH, chalne haare to chal base kha.Daa hu.aa tuu dekhबजा नक़्क़ारा कूच का उखड़न लागी मीख़, चलने हारे तो चल बसे खड़ा हुआ तू देख

نیز - بجا نقارہ کوچ کا اکھڑن لاگی میخ، چلنے ہارے چل بسے کھڑا ہوا تے دیکھ

ضرب المثل

بجا نقارہ کوچ کا اکھڑن لاگی میخ، چلنے ہارے تو چل بسے کھڑا ہوا تو دیکھ کے اردو معانی

  • دنیا کی بے ثباتی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

बजा नक़्क़ारा कूच का उखड़न लागी मीख़, चलने हारे तो चल बसे खड़ा हुआ तू देख के हिंदी अर्थ

  • दुनिया की नश्वरता दर्शाने के लिये कहते हैं

    विशेष - मेख़ या मीख़: खूंटी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بجا نقارہ کوچ کا اکھڑن لاگی میخ، چلنے ہارے تو چل بسے کھڑا ہوا تو دیکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بجا نقارہ کوچ کا اکھڑن لاگی میخ، چلنے ہارے تو چل بسے کھڑا ہوا تو دیکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone