تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیْٹھتے اُٹْھتے" کے متعقلہ نتائج

بَیٹھتے

بیٹھنا، نشست، جلسہ، اجلاس

نِکلے پاؤں پِھر نَہِیں بَیٹھتے

آگے بڑھنے والا قدم پیچھے نہیں آتا ۔

نِکلے ہُوئے دانت پِھر نَہیں بَیٹھتے

۔مثل جوبھید کھل جائے وہ پھر نہیں چھپتا۔ جو برائی ظاہر ہوگئی وہ پھر نہیں چھپتی۔

نِکْلے ہُوئے دانْت پِھر اَندَر نَہِیں بَیٹھتے

راز ایک دفعہ ظاہر ہو جائے تو پھر نہیں چھپ سکتا ؛ جو آدمی ایک دفعہ کہیں سے نکال دیا جائے تو پھر مشکل سے دخل پاتا ہے ؛ کسی بات کا مزا پڑ جائے تو پھر نہیں چھوٹتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیْٹھتے اُٹْھتے کے معانیدیکھیے

بَیْٹھتے اُٹْھتے

baiThte-uThteबैठते-उठते

وزن : 21222

بَیْٹھتے اُٹْھتے کے اردو معانی

صفت

  • رک : بیٹھتا اٹھتا.
  • بمہ وقت ، ہر دم
  • کسی نہ کسی وقت بہر طور (ملنے جلنے میں یا ملاقاتوں میں).

English meaning of baiThte-uThte

Adjective

  • all the time, continually, every now and then

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیْٹھتے اُٹْھتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیْٹھتے اُٹْھتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone