تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیٹھے سے بیگار بَھلی" کے متعقلہ نتائج

ہِمَّتی

ہمت والا، مضبوط، جس میں ہمت ہو، باہمت، دلیر، بہادر، بے خوف، جری، حوصلہ والا، شجاعت والا

کَم ہِمَّتی

پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی

بے ہِمَّتی

حوصلہ کی کمی، حوصلہ کا نہ ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

دُون ہِمَّتی

پستی ، کم حوصلگی

سُبْک ہِمَّتی

عُلُو ہِمَّتی

ہمت کی بلندی ، عالی ہمتی ، بلند حوصلگی .

عالی ہِمَّتی

۱. بلند حوصلگی ، اولوالعزمی ، بلند نظری ، جرأت ، دلیری.

بُلَنْد ہِمَّتی

عالی حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیٹھے سے بیگار بَھلی کے معانیدیکھیے

بَیٹھے سے بیگار بَھلی

baiThe se begaar bhaliiबैठे से बेगार भली

ضرب المثل

بَیٹھے سے بیگار بَھلی کے اردو معانی

  • بے اجرت یا کم فائدے کا کام بیکار بیٹھے رہنے سے بہتر ہے
  • خالی بیٹھنے سے تو مفت میں کسی کا کام کرنا زیادہ اچھا ہے

English meaning of baiThe se begaar bhalii

  • working for free is better than not working at all

बैठे से बेगार भली के हिंदी अर्थ

  • बिना तनख़्वाह या कम लाभ का काम बेकार बैठे रहने से बेहतर है
  • ख़ाली बैठने से तो मुफ़्त में किसी का काम करना अधिक अच्छा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیٹھے سے بیگار بَھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیٹھے سے بیگار بَھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone