تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیتُ الْمُقَدَّس" کے متعقلہ نتائج

بیخ

جڑ، اصل

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

بیخْتَہ

چھانا ہوا ، کپڑے یا چھلنی میں چھان کر سفوف نکالا ہوا (عموماً میں مستعمل)

بیخ کوہ

بہاڑ کی تلیٹی ، پہاڑ کا دامن ، زمین کا وہ حصہ جہاں سے مٹی ختم ہوکر (پہاڑ کے) پتھر شروع ہوں

بیخ کَنی

نیست و نابود کرنے کا عمل، اصل نسل کا استیصال کرنے کی حالت، نقصان پہنچانا

بیخْتَنی

छानने के क़ाबिल

بیخْتَگی

छानन ।।

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیخُودیٔ عِشْق

to become beside one's self in love

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بیخی

بیخ (رک) سے منسوب.

بِیخِ اَرَنْڈ

root of castor oil plant

بِیخ بُنیاد

رک : بیخ و بنیاد

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

چار بیخ

چار جڑیں (بیخ کاسنی ، بیخ بادیان ، بیخ کرفس ، اور بیخ کبر .

سُخَن شُنِیدَن بیخِ دَولَت

(فارسی کہاوت اردو میں مُستعمل) بات سُننا حکومت کی جڑ ہے فریاد کو سُننا شاہوں کا وطیرہ ہے ، نصیحت سننے والا فائدہ میں رہتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیتُ الْمُقَدَّس کے معانیدیکھیے

بَیتُ الْمُقَدَّس

bait-ul-muqaddasबैत-उल-मुक़द्दस

اصل: عربی

Roman

بَیتُ الْمُقَدَّس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) وہ قلب جو تعلق غیر حق سے پاک ہو
  • حضرت سلیمان (علیہ السلام) کی بنوائی ہوئی مسجد جو یہیود و نصاریٰ کا قبلہ ہے اور جس کی طرف مسلمان بھی کعبۃ اللہ کے قبلے قرار دیے جانے سے قبل منْھ کرکے نماز پڑھتے تھے.
  • مسجد اقصیٰ، پاک گھر، متبرک مکان، مجازاً: خانۂ خدا، یوروشلم کی عبادت گاہ جس کی بنیاد حضرت داؤد علیہ السلام نے ڈالی اور تکمیل حضرت سلیمان علیہ السلام نے کی

Urdu meaning of bait-ul-muqaddas

Roman

  • (tasavvuf) vo qalab jo taalluq Gair haq se paak ho
  • hazrat sulemaan (alaihi assalaam) kii banvaa.ii hu.ii masjid jo yahiivad-o-nasaara ka qibla hai aur jis kii taraf muslmaan bhii kaabৃ allaah ke qible qaraar di.e jaane se qabal man॒ha karke namaaz pa.Dhte the
  • masjid uksaa, paak ghar, mutabarrik makaan, majaaznah Khaanaa-e-Khudaa, yavroshlam kii ibaadatgaah jis kii buniyaad hazrat daa.uud alaihi assalaam ne Daalii aur takmiil hazrat sulemaan alaihi assalaam ne kii

English meaning of bait-ul-muqaddas

Noun, Masculine

  • Holy House, the Aqsa Mosque in Jerusalem

बैत-उल-मुक़द्दस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पवित्र घर, पावन स्थान, प्रतीकात्मक: खुदा का घर, यरोशलम की मस्जिदे अक़्सा का दूसरा नाम
  • यरोशलम् ।

بَیتُ الْمُقَدَّس کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیخ

جڑ، اصل

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

بیخْتَہ

چھانا ہوا ، کپڑے یا چھلنی میں چھان کر سفوف نکالا ہوا (عموماً میں مستعمل)

بیخ کوہ

بہاڑ کی تلیٹی ، پہاڑ کا دامن ، زمین کا وہ حصہ جہاں سے مٹی ختم ہوکر (پہاڑ کے) پتھر شروع ہوں

بیخ کَنی

نیست و نابود کرنے کا عمل، اصل نسل کا استیصال کرنے کی حالت، نقصان پہنچانا

بیخْتَنی

छानने के क़ाबिल

بیخْتَگی

छानन ।।

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیخُودیٔ عِشْق

to become beside one's self in love

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بیخی

بیخ (رک) سے منسوب.

بِیخِ اَرَنْڈ

root of castor oil plant

بِیخ بُنیاد

رک : بیخ و بنیاد

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

رَہے تو ٹیک سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

رَہے تو نیگ سے، جائے تو جَڑ بیخ سے

عزت سے رہنا چاہیے یا تباہ ہو جانا چاہیے.

چار بیخ

چار جڑیں (بیخ کاسنی ، بیخ بادیان ، بیخ کرفس ، اور بیخ کبر .

سُخَن شُنِیدَن بیخِ دَولَت

(فارسی کہاوت اردو میں مُستعمل) بات سُننا حکومت کی جڑ ہے فریاد کو سُننا شاہوں کا وطیرہ ہے ، نصیحت سننے والا فائدہ میں رہتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیتُ الْمُقَدَّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیتُ الْمُقَدَّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone