تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیتُ الخَلاء" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیتُ الخَلاء کے معانیدیکھیے
بَیتُ الخَلاء کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ محدود جگہ جہاں رفع حاجت کرتے ہیں، بول و براز سے فراغت پانے کا کمرہ، طہارت خانہ، صحت خانہ، پاخانہ، جائے ضرور، جائے ضرورت، تشت خانہ، آشتن، سنڈاس، گلہ، لیٹرین، مبال، ٹٹی
شعر
یاد سوں تیری جو دل خالی و غافل ہے نت
اس دل بے ہوش کا نام ہے بیت الخلاء
کر دیا تعمیر اس کی قبر پر بیت الخلاء
ایک شاعر کس قدر رسوا ہے تیرے شہر میں
محبت سے جو خالی ہو وہ دل بے کار ہوتا ہے
خلا میں جائیے بیت الخلاء میں کچھ نہیں رکھا
بَیتُ الخَلاء کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیتُ الخَلاء)
بَیتُ الخَلاء
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔